Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم
  • امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا روک دیا
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»افسانے»اِذنِ رُخصت (3 ) ۔۔ سائرہ راحیل خان
افسانے

اِذنِ رُخصت (3 ) ۔۔ سائرہ راحیل خان

رضی الدین رضیجون 20, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
girl sketch
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج سے پہلے بھی کئی بار میں ایسے فیصلے لے چُکی تھی۔ مگر قدم خود با خود اسکی طرف پلٹ آتے تھے۔ یا پھر شاید قسمت مجھے ایک ہتمی اور مستحکم فیصلے کے لیے تیار کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"فرض کرو جو گر نا لوٹ پائی تو بھی کیا فرق پڑتا ہے؟ کیا یہ چند فاصلے ہمارے دلوں میں حائل ہو جائیں گے؟ یا پھر اس صورت ہماری محبت ختم ہو جائے گی؟ نہیں! ختم لوگ ہوتے ہیں، جسم ہوتے ہیں، وقت ہوتا ہے ،،،، محبتیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔۔۔۔۔ ادوار بدلتے ہیں ، کردار بدلتے ہیں ، صورتیں بدل جاتی ہیں مگر محبت سدا ایک سی رہتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ محبت کے تقاضے بدل سکتے ہیں ، بنیاد اور اساس نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم محبت کو منتخب نہیں کرتے ، نا اسے جیتے ہیں۔ بلکہ محبت ہمارا انتخاب کرتی ہے اور محبت ہی ہمیں جیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ محبت وقت ، حالات ، جسموں یہاں تک کے سانسوں کی قید سے آزاد ہوتی ہے۔ محبت جسموں کا نہیں روحوں کا سفر ہے، جیسے روحیں لافانی ہیں ویسے ہی محبت بھی کبھی نا فنا ہونے والا جذبہ۔ اور ایک بار جو منتخب کر لیے جائیں ، پھر وہ رہیں چاہے نا رہیں ،،،، محبت انہیں صدیوں تک جیتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔ انشا اللہ ہماری محبت بھی ہمیں تا قیامت جیتی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
میں نے اسکا اُداس زرد پڑتا چہرہ اپنے دونوں ہاتھوں میں لیتے ہوئے محبت کی حقیقت سے اشکار کروانا چاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نے ہمیشہ کی طرح میری بات سے اتفاق کرتے ہوئے، ہتھیار ڈال دیے۔۔۔۔۔۔ میری طرف حسرت سے دیکھا اور چند اشعار پڑھے۔
جو ہمیشہ کی طرح اُس نے صورتحال کے پیشِ نظر، فِلبدی کہے تھے۔۔۔۔۔۔

"تُم اِذنِ رخصت سُنا رہے ہو،،،،،،
تمہارے تیور بتا رہے ہیں
نا لوٹ آنے کا ہے اِرادہ
سو چھوڑ کر مجھکو جا رہے ہو،،،،،،،،،،”

اپنے ہاتھوں کے پیالے میں اسکا چہرہ سجائے ، میں چند لمحے مہبوت ہو کر اسے دیکھتی رہ گئی۔ میں وہ مہربان صورت اپنی آنکھوں میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لینا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ایک آخری بار اسکے بکھرے بال میں نے اپنی انگلیوں سے سنوارے اور وہاں سے چلی آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک کس قدر کٹھن تھا اس کے پہلو سے اٹھ آنا۔۔۔۔
آج جیسے وہ میرے جنازے پر آیا تھا۔ تھکا ماندہ، اُنہیں الجھے، بکھرے بالوں کے ساتھ۔ میں اسکو ازنِ رخصت تو دے آئی تھی لیکن یہ بھول گئی تھی دلوں کے سوداگر کبھی اتنے کچے سودے نہیں کرتے۔ جب عہد و پیمان روحوں کے درمیان ہوں تو جسموں کے قید خانے ان میں حائل نہیں ہوتے۔ جس سے میں رخصت لے آئی تھی وہ خود منزل بن کر میری مسافت تمام کر چکا تھا۔
فرشتوں نے مسکراہٹ کے ساتھ آسمان سے اجازت لی اور دونوں مسافروں کو لے کر انکی ابدی منزل کی طرف گامزن ہوئے۔ "ازنِ رخصت” مل چکا تھا۔۔۔۔ایک عالم ناپائیدار سے جاویداں اور ابدی زندگی کے لئے۔۔۔۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمریخ کے سفر کی آرزو۔۔زاہدہ حنا
Next Article ایک عام پاکستانی، میرا ان غداروں سے کیا لینا دینا۔۔ فہیم عامر
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم

جنوری 16, 2026

بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا

جنوری 16, 2026

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم جنوری 16, 2026
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا جنوری 16, 2026
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ جنوری 15, 2026
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم جنوری 15, 2026
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم جنوری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.