Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اختصاریے»ایک مسیحی گلوکار جس نے تنویر نقوی کی نعت امر کر دی : سلیم رضا کی 39ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
اختصاریے

ایک مسیحی گلوکار جس نے تنویر نقوی کی نعت امر کر دی : سلیم رضا کی 39ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ایڈیٹرنومبر 25, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Saleem-Raza-1-758x426
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):نامورپلے بیک سنگر سلیم رضا کااگرچہ مسیحی گھرانے سے تعلق تھالیکن انہوں نے فلم نوراسلام کے لئے تنویرنقوی کی نعت شاہ مدینہ اس خوبصورت اندازمیں گائی کہ وہ ہمیشہ کے لئے امر ہوگئی۔
ان خیالات کااظہارریڈیوپاکستان ملتان کے سینئر براڈکاسٹرریاض میلسی نے سلیم رضا کی برسی کے موقع پراے پی پی سے بات چیت کے دوران کیا ۔انہوں نے کہاکہ سلیم رضا ماسٹر عنایت کے پسندیدہ گلوکارتھے ۔ان کے اردو گیت تو ہمیشہ سے سدا بہارہیں لیکن انہوں نے پنجاب فلموں؛ لکن میٹی؛اور’دل دیا لگیا’کے لئے بھی خوبصورت گیت گائے۔پاکستان کی فلمی صنعت کو اس کے ابتدائی برسوں میں سلیم رضا نے جوگیت دیئے وہ لازوال ہیں ۔ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔سلیم رضا 4 مارچ، 1932ء کو امرتسر،برطانوی ہندوستان کے ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے،لاہور میں سکونت اختیاکی اوراپنانام تبدیل کرکے سلیم رضا رکھ لیا۔ان کے معروف گیتوں میں یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں (سات لاکھ)،اے دل کسی کی یاد میں،جان بہاراں رشک چمن (عذرا) اور کہیں دو دل جو مل جاتے (سہیلی) جیسے متعدد یادگار نغمات شامل ہیں۔
فلمی صنعت میں احمد رشدی،مہدی حسن،مسعود رانا،مجیب عالم اور دیگر گلوکاروں کی آمد کے بعد ان کی مانگ میں کمی آتی چلی گئی اوروہ مایوس ہو کرکینیڈا چلے گئے جہاں انہوں نے 1975ء میں موسیقی کاایک اسکول قائم کیا۔سلیم رضا 25 نومبر 1983ء میں گردوں کے امراض میں مبتلاہو کر51 سال کی عمر میں وینکوور، کینیڈا میں انتقال کر گئے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#filmindustry #singer سلیم رضا گلوکار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : نئے آرمی چیف سے وابستہ توقعات
Next Article سٹیج ٹی وی کے نام ور اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور گلوکار شوکت علی کی آج پانچویں برسی ہے

اپریل 2, 2026

کلاسیقی موسیقی ’’ مقدس آمریت اور استاد بڑے غلام علی خان : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی یاد نگاری

مارچ 5, 2026

گلوکارنعیم الحسن ببلو کی دوسری برسی 6جون کو منائی جائے گی

جون 6, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی جون 14, 2026
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 14, 2026
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا جون 13, 2026
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 12, 2026
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی جون 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.