Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حملے میں میری آنکھ نکل کر باہر آگئی، سلمان رشدی کا پہلا انٹرویو
اہم خبریں

حملے میں میری آنکھ نکل کر باہر آگئی، سلمان رشدی کا پہلا انٹرویو

ایڈیٹراپریل 16, 202415 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مسلم حلقوں میں متنازع برطانوی مصنف سلمان رشدی نے اپنے اُوپر ہوئے قاتلانہ حملے کے دو سال بعد دئے گئے پہلے انٹرویو میں بتایا کہ حملے کے وقت ان پر کیا بیتی اور انہیں کیا کچھ سہنا پڑا۔
سلمان رشدی نے سنہ 1981 میں اپنے ناول ”مڈ نائٹ چلڈرن“ سے شہرت حاصل کی۔ اس ناول کی صرف برطانیہ میں دس لاکھ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔
لیکن اُن کی چوتھی کتاب ”دی سٹینک ورسز“ (شیطانی آیات) میں اسلام پر شدید تنقید کی گئی تھی اور اس میں درج تفصیلات کو گستاخانہ تصور کرتے ہوئے پاکستان سمیت بہت سے مسلم اکثریتی ممالک میں اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
ایران کے اُس وقت کے رہنما آیت اللہ روح اللہ خمینی نے سنہ 1989 میں سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا اور ان کے سر پر 30 لاکھ ڈالر کا اعلان کیا تھا۔ یہ فتویٰ کبھی منسوخ نہیں ہوا۔ اس متنازع کتاب کے باعث مسلم دنیا میں فسادات پھوٹ پڑے تھے۔
نتیجتاِ ابتدا میں تقریباً ایک دہائی تک سلمان رشدی کو روپوش رہنا پڑا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے باعث وہ مسلح محافظ کے پہرے میں رہتے رہے۔
سلمان رشدی غیر عملی مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور وہ ایک ملحد ہیں۔
اگست 2022 میں 76 سالہ انڈین نژاد برطانوی امریکی مصنف سلمان رشدی پر امریکی ریاست نیویارک میں ایک تقریب کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا، حملہ آور نے اُن کی گردن اور پیٹ پر وار کیے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ حملہ آور سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اسٹیج پر آیا اور 27 سیکنڈ تک جاری رہنے والے حملے کے دوران اُس نے اُن کی گردن اور پیٹ پر چاقو سے 12 وار کیے۔
انہیں فی الفور ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں صحت یاب ہونے میں لگ بھگ ڈیڑھ ماہ لگا۔
بی بی سی کو دئے گئے انٹرویو میں سلمان رشدی نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں اُن کی آنکھ باہر نکل آئی اور یہ اُن کے چہرے پر کسی ’اُبلے ہوئے نرم انڈے‘ کی مانند لٹکی ہوئی تھی۔
سلمان رشدی نے کہا کہ آنکھ کھو دینے کی بات انہیں روزانہ روز پریشان کر دیتی ہے۔
چاقو کے اس حملے میں سلمان رشدی کے جگر اور ہاتھوں کو نقصان پہنچا اور اُن کی دائیں آنکھ کی رگیں کٹ گئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حملے کے بعد اُن کی آنکھ بہت سوجی ہوئی لگ رہی تھی۔ یہ (آنکھ) میرے چہرے سے باہر لٹکی ہوئی تھی، یہ میرے گال کے اوپر اٹکی ہوئی تھی، اُبلے ہوئے نرم انڈے کی طرح۔
امریکی ریاست نیو جرسی کے 26 سالہ رہائشی ہادی مطر پر اس حملے کا الزام ہے۔ ہادی نے صحتِ جرم سے انکار کیا ہے اور فی الحال وہ قید میں ہیں۔
سلمان رشدی کا کہنا تھا کہ اُن کے اوپر جو کچھ بیتی اس کا مقابلہ وہ اپنی نئی کتاب ”نائف“ (چاقو) کے ذریعے کر رہے ہیں۔
سلمان رشدی کا کہنا تھا کہ نیویارک میں ہوئے حملے سے دو دن پہلے انہوں نے ڈراؤنا خواب دیکھا تھا اور اس خواب کے باعث میں وہ اُس تقریب میں نہیں جانا چاہتے تھے۔
لیکن پھر انہوں نے سوچا کہ ’یہ محض ایک خواب ہی ہے۔ اس کے علاوہ تقریب کے منتظمین مجھے شرکت کے لیے اچھے پیسے دے رہے تھے اور لوگ اس تقریب میں شرکت کے لیے ٹکٹ خرید چکے تھے۔ چنانچہ مجھے جانا چاہیے۔‘
اپنی نئی کتاب ’نائف‘ میں سلمان رشدی نے اپنے حملہ آور کے ساتھ ایک خیالی گفتگو کی ہے۔
وہ سوال پوچھتے ہیں کہ ’امریکہ میں بہت سے لوگ ایماندار ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں، مگر وہ جھوٹ بولتے ہیں اور ماسک پہنتے ہیں۔ کیا یہ ان تمام لوگوں کو مارنے کی دلیل ہو سکتا ہے؟‘
(بشکریہ:آج نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh #salman rashdi برطانوی مصنف سلمان رشدی مسلم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا کالم : شہباز شریف استعفیٰ دیں
Next Article نصرت جاوید کا کالم : خط غربت کی جانب بڑھتے ایک کروڑ انسانوں کا مستقبل؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم مئی 4, 2026
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 4, 2026
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.