Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»قاسم سوری کی جائیداد کی تفصیلات طلب، بیرون ملک کیسے گئے؟ وفاق کو نوٹس جاری
اہم خبریں

قاسم سوری کی جائیداد کی تفصیلات طلب، بیرون ملک کیسے گئے؟ وفاق کو نوٹس جاری

ایڈیٹرجولائی 9, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
supreme-court
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ان کے بیرون ملک جانے پر وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں قاسم سوری کے وکیل نعیم بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے نعیم بخاری سے سوال کیا کہ کیا آپ کا قاسم سوری سے رابطہ نہیں ہے؟ اس پر نعیم بخاری نے جواب دیا کہ میرا بالکل قاسم سوری کے ساتھ رابطہ نہیں ہے، چیف جسٹس نے کہا آپ اپنے کلائنٹ کو پکڑ کر تو نہیں لا سکتے، قاسم سوری کوبتائیں کہ سپریم کورٹ کوایسےاستعمال نہیں ہونے دینگے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ قاسم سوری سپریم کورٹ سے حکم امتناع لے کر بیٹھ گئے، کیا حکم امتناع کے بعد کیس نہیں چلے گا، قاسم سوری نے حکم امتناع پر غیر آئینی اقدام کیا، ایک قرارداد کوجوازبناکر عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کردیا۔ نعیم بخاری نے معاملے پر از خود نوٹس لینےکی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت قاسم سوری کی اپیل مستردکرکےعدم حاضری کا ازخود نوٹس لے، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ پھر قاسم سوری کی جائیداد کی تفصیلات منگوا لیتے ہیں، نعیم بخاری نے کہا پراپرٹی کی تفصیلات منگوانے پرتو مردہ بھی قبرسے پیش ہو جاتا ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل نعیم بخاری سے کہا آپ کورٹ سےکیوں بھاگ رہے ہیں؟ آپ ان کو ہماراپیغام پہنچائیں، نعیم بخاری نے جواب دیا میرا قاسم سوری سے کوئی رابطہ ہی نہیں ہے، پیغام کیسے بھیجوں؟ بعد ازاں سماعت مکمل ہونے پر عدالت نے حکم نامہ لکھوایا جس میں کہا گیا ہےکہ اخباروں میں اشتہار جاری کیا گیا لیکن قاسم سوری عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور وکیل نعیم بخاری کا بھی قاسم سوری سے کوئی رابطہ نہیں ہے، وفاقی حکومت، بلوچستان حکومت اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیاجاتا ہے۔حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان حکومت قاسم سوری کی پوری جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائے اور وفاقی حکومت اور ایف آئی اے عدالت کو آگاہ کریں کہ قاسم سوری کیسے بیرونِ ملک روانہ ہوئے؟
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قاسم سوری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعدلیہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کی جانیوالی قانون سازی منظور ہونے دے: رانا ثنااللہ
Next Article صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نصرت جاوید کا کالم : انتظار ہی میں عافیت ہے

اکتوبر 1, 2024

جون 3, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.