Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر
  • عالمی لیڈر اور اُن کا لباس ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مریض عشق پر رحمت خدا کی :وجاہت مسعود کا کالم
  • نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے : بشیر بدر رخصت ہوگئے
  • تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان اورانگلینڈکے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ کوملتان میں شروع ہوگا،جیت کاتسلسل برقراررکھیں گے ،بین اسٹوکس
اہم خبریں

پاکستان اورانگلینڈکے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ کوملتان میں شروع ہوگا،جیت کاتسلسل برقراررکھیں گے ،بین اسٹوکس

ایڈیٹردسمبر 8, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Ben Stokes england team
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔ (اے پی پی):پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں ٹیسٹ سیریز کادوسرامیچ جمعہ 9دسمبرکوملتان میں شروع ہوگا،ملتان کی پچ اورصورت حال کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم نے ایک تبدیلی کی ہے اورلیونگ اسٹون کی جگہ مارک ووڈ کوٹیم میں شامل کرلیاہے ۔
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہاکہ مارک ووڈ فٹ ہیں اوران کاکھیلنا یقینی ہے تاہم بین فوکس کی واپسی کی گارنٹی نہیں ۔انہوںنے کہاکہ ہم اس میچ میں ووڈ کی سپیڈ کواستعمال کریں گے ۔ملتان کی پچ خشک ہے اوراس پرریورس سوئنگ ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے جارحانہ حکمت عملی کی امید ہے وہ سیریز میں واپس آنے کی کوشش کریں گے لیکن ہم بھی جارحانہ انداز اپنائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ملتان اورراولپنڈی کی صورتحال میں زیادہ فرق نہیں ہے ۔دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کے کپتان بابراعظم ٹاس جیت کر کیافیصلہ کرتے ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں انگلینڈ ٹیم کے کپتان نے کہاکہ مارک ووڈ کی غیر موجودگی سے ہمیں فرق ضرور پڑے گا،ڈیڑھ سوکلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتاروالاباﺅلرکسی بھی ٹیم کااثاثہ ہوتاہے ۔بین اسٹوکس نے کہاکہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس فاسٹ باﺅلرزہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم جیت کاتسلسل برقراررکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ملتان میں موسم ایساہے کہ یہاں میچ تاخیر سے شروع اورجلد ختم ہونے کاامکان ہے ،ایسی صورتحال میں ممکن ہے کہ ٹیسٹ میچ میں 300سے 350اوورزکاکھیل ہو۔اگرایسا ہوتاہے توہمیں مزید خطرات مول لیناپڑیں گے۔دیکھتے ہیں کہ کل کے میچ میں کیاہوتاہے ۔
واضح ہو کہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں انگلینڈ کو ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔انگلش ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 74رنز سے شکست دی تھی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا خصوصی جے آئی ٹی کو ہر 2 ہفتے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم
Next Article امیدہے ملتان کی پچ بہترہوگی ،سیریزبرابرکرنے کی کوشش کریں گے ،بابراعظم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم

مئی 30, 2026

خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار

مئی 29, 2026

مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم

مئی 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم مئی 30, 2026
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار مئی 29, 2026
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم مئی 29, 2026
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 29, 2026
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر مئی 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.