Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»معاشرتی جبر اور بر سر اقتدار طبقہ ۔۔ شفقت اللہ لغاری
اختصاریئے

معاشرتی جبر اور بر سر اقتدار طبقہ ۔۔ شفقت اللہ لغاری

ایڈیٹرستمبر 21, 201810 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shafqat ullah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انسان بھی کیا چیز ہے! پانی کا بلبلہ ،سانس کا بھروسہ نہیں ،پرائی زندگی مگر غرور اور تکبر سے خواہشات کے گھوڑے پر سوار ۔۔
نےہاتھ باگ میں ہے نہ پاہے رکاب میں
قرب وجوار میں جھانکتا ہوں تو ہر طرف فریب ومکر کی چالیں ،مکروہ دھندوں کے کھیل،ہوس پرستی،منافع خوری ،ظلم کی داستانیں ،چوری،ڈاکہ،قتل وغارت،ناجائز مقدمات اور دیگر کئی بیماریاں ہمارے اندر رچ بس گئی ہیں…
کبھی کبھار تومجھے پریم چند کے افسانے کفن کے کردار مادھو اور گھیسو بے ساختہ یاد آتے ہیں بے حس وحرکت معاشرہ ہی ان کی غربت اور تنگ دستی کا ذمہ دار تھاہمارے ہاں بھی اسی جبر کی بو پھیلتی جارہی ہے۔ افراتفری کی اس منڈی میں ہر شخص اپنا الو سیدھا کرنے کی فکر میں ہے سیاست ،تعلیم،مذہب،اور اخلاقیات کے نام پر لوگوں کو نہ جانے کیا کچھ سمجھایا اور سکھایا جاتاہے کہ ان کے مزاج بدل جاتے ہیں اور وہ اپنے سائےسے باہر نکل اور سوچ نہیں سکتے اور مصلح ہونے کے دعوے کر کے معاشرے میں زہر گھولتے ہیں. عام آدمی جو ہر کسی کی سنتا ہےاور اپنے خوشحال مستقبل کی خاطر بعض دفعہ سنگین غلطیوں کا مرتکب بھی ہوتا ہے وہ ہمیشہ خطِ غربت کی لکیر سے نیچے رہتا ہے اور نہ ہی زندگی کے سہانے خواب اس کے داؤ پییچ میں آتےہیں۔ وہ معاشرتی جبر کا حصہ بہ امر مجبوری بنتا ہے کیونکہ جب مساوات اور عدل ایک خواب بن جاتے ہیں تو وہ خود سوزی سے لے کر آتشیں اسلحہ تک معاشرے کا امن وسکون تباہ کرتا ہےجس کا ذمہ دار اشرافیہ اور بر سراقتدار طبقہ ہوتا ہے جو دولت اور طاقت کے نشے میں اخلاقیات اور وضع داری کا جنازہ نکال دیتےہیں اورناحق کو حق بناتے ہوئے معاشرے کومجبور کرتے ہیں کہ وہ حق گو ہیں۔ ان کے افعال واقوال پر نکتہ چینی کا کسی کو حق حاصل نہیں ،جس کی وجہ سےناہمواریوں کی ایک سطح جنم لیتی ہے،پھرایسے معاشرے میں انقلاب آتے ہیں لوگ سڑکوں پر نکل کر اپنی جان ومال کی خود حفاظت کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ قتل وغارت کا بازار گرم ہوتا ہے ریاست اوراس کی پالیسیاں کمزور ہوجاتی ہیں،پھر زوال کی کئی داستانیں رقم ہوجاتی ہیں اور بربادیوں کےنئے فسانے جنم لیتے ہیں جن کے اثرات وثمرات نسلِ نو تک جاتے ہیں۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان میں استاد شاگرد کے تاریخی تعزیے ۔۔ خصوصی رپورٹ
Next Article میر انیس اور مرثیہ خوانی کا فن(2) : شاکر حسین شاکر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے

جون 16, 2026

ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 16, 2026

1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم

جون 16, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے جون 16, 2026
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.