Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی
  • ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے
  • امریکہ ، ایران مذاکرات رات گئے تک جاری، توقع سےزیادہ پیش رفت
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»شاہین آفریدی 2021 کے بہترین کرکٹر اور بابر اعظم بہترین ون ڈے کرکٹر قرار
کھیل

شاہین آفریدی 2021 کے بہترین کرکٹر اور بابر اعظم بہترین ون ڈے کرکٹر قرار

ایڈیٹرجنوری 24, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babar azam and shaheen afridi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان رکن اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو سال کا بہترین کرکٹر قرار دیا ہے۔اس سے قبل پیر کو ہی پاکستانی کپتان بابر اعظم کو سال کا بہترین ون ڈے کرکٹر منتخب کیا گیا تھا۔
سنہ 2004 میں آئی سی سی ایوارڈز کے آغاز کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کسی پاکستانی کرکٹر نے مجموعی طور پر بہترین کرکٹر یا بہترین ون ڈے کرکٹر کا اعزاز حاصل کیا ہے۔بہترین کھلاڑی کی گیری سوبرز ٹرافی کے لیے شاہین آفریدی کا مقابلہ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیے جانے والے انگلش کپتان جو روٹ، ٹی 20 کے بہترین کھلاڑی قرار دیے جانے والے پاکستان کے ہی محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سے تھا۔
شاہین آفریدی کو آئی سی سی نے اس سے قبل 2021 کی بہترین ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیموں میں بھی شامل کیا تھا۔آئی سی سی کی جانب سے شاہین آفریدی کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ طوفانی بولنگ، رفتار اور سوئنگ کا بہترین نمونہ اور کچھ جادوئی لمحات کے ساتھ شاہین آفریدی کو 2021 میں روکنے والا کوئی نہ تھا۔
سال کے بہترین کرکٹر قرار دیے جانے پر شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ ‘میں نے کوشش کی کہ پاکستان کے لیے اچھی پرفارمنس دے سکوں۔ 2021 میں ہماری ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا۔ ہم نے کافی اچھے اچھے میچ جیتے۔ ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کے لیے اچھی پرفارمنس دوں اور آگے بھی میری یہ کوشش جاری رہے گی۔’ان کا کہنا تھا کہ ‘ہماری ٹیم میں کھلاڑیوں کے ایک دوسرے سے اچھے تعلقات ہیں اور ہمیں خوشی ہوتی ہے جب ساتھی اچھا کھیل پیش کریں۔ میری کارکردگی کافی اچھی رہی ہے، جیسے ٹیسٹ میں پانچ وکٹوں کے سپیل۔’
شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کے خلاف فتح ان کے لیے سب سے یادگار رہے گی۔ ’یہ ایک تاریخی میچ تھا اور انڈیا کے خلاف میچ میں شائقین کی بڑی تعداد ہوتی ہے۔ میرے لیے انڈیا کے خلاف پرفارمنس 2021 کی ہائی لائٹ تھی۔ یہ سال میرے لیے بہت اچھا رہا ہے اور امید کرتا ہوں کہ 2022 میں بھی آپ اچھی پرفارمنس دیکھیں گے۔’شاہین آفریدی کے انتخاب کے بعد 2021 میں آئی سی سی ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے سال 2021 کے بہترین کرکٹر قرار دیے جانے کے بعد اس وقت شاہین آفریدی کا نام پاکستانی ٹوئٹر پر صفِ اول کے تین ٹرینڈ میں شامل ہے۔
کرکٹ کے تجزیہ کار مظہر ارشد نے آج کے دن کو پاکستانی کرکٹ کے لیے بہت بڑا دن قرار دیتے ہوئے لکھا کہ’ 21 سالہ شاہین پہلے پاکستانی اور سب سے کم عمر کرکٹر ہیں جنھوں نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا ہے۔ صرف چار سال پہلے وہ انڈر 19 ٹیم میں کھیل رہے تھے۔‘پاکستان کے سبھی کرکٹرز کی جانب سے انھیں مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ شاداب خان نے شاہین آفریدی کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’پہلے ہی بتا دیا تھا شاہین آفریدی نمبر ون ہے‘
پاکستانی کرکٹ شائقین گذشتہ برس اکثر اس بارے میں بحث کرتے نظر آئے کہ شاہین کو آرام نہ دینا اور ہر فارمیٹ میں کھلانا ٹھیک ہے یا نہیں، اس جانب اشارہ کرتے ہوئے جبران صدیقی لکھتے ہیں ’اگر شاہین تھکے بھی ہوئے تھے تو انھیں آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کی شکل میں شاندار انعام ملا ہے۔‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بابر اعظم شاہین آفریدی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : کاش ملک کا وزیر اعظم عوام کے ساتھ ہوتا!
Next Article امر جلیل کا کالم:نادان دوستوں کے کارنامے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

اکتوبر 21, 2025

22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے

مارچ 21, 2025

بابراعظم کا ایک اور سنگ میل، ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے

فروری 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 15, 2026
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم اپریل 15, 2026
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ اپریل 15, 2026
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں اپریل 12, 2026
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی اپریل 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.