Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»آصف زرداری پر الزامات کے خلاف مقدمہ: شیخ رشید پر 2 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد

آصف زرداری پر الزامات کے خلاف مقدمہ: شیخ رشید پر 2 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

ایڈیٹرفروری 18, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sheikh rasheed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری پرعمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق مقدمہ میں عدالت نے 2 مارچ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پرفردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے شیخ رشید کےخلاف مقدمے کی سماعت کی جس میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش کیا گیا۔
دورانِ سماعت شیخ رشید نے عدالت سے استدعا کی کہ انھیں ایک کانفرنس میں شریک ہونا ہے عدالت 15 مارچ کی تاریخ دے ۔
تاہم عدالت نے ان کی استدعا مسترد کی اور کہا کہ’ ہائی کورٹ کے احکامات ہیں، چالان آگیا ہے اس لیے لمبی تاریخ نہیں دے سکتے ۔شیخ رشید دومارچ کو عدالت کے سامنے پیشی یقینی بنائیں۔‘
سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کہا کہ ’سپریم کورٹ سے 120 فیصد امید ہے کہ وہ بروقت انتخابات کروائے گی۔ ساتھ ہی یہ بھی امید ہے کہ عام انتخابات میں ایک کروڑ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق بھی ملے گا۔‘
واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف پی پی راولپنڈی کے ڈویژنل صدر راجہ عنایت الرحمان نے مقدمہ درج کروایا تھاہ شیخ رشید نے آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق دیا تھا۔
دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ او کے خلاف اندراج مقدمہ سے تعلق شیخ رشید کی درخواست واپس کردی اور کہا کہ ’یہ درخواست سیشن جج کی عدالت میں جمع کرائیں ،میرا اختیار نہیں۔‘
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ڈیڑھ سے دو سو پولیس ملازمین نے 2 فروری کو اسلام آباد میں رات ساڑھے بارہ بجے ان کے گھر غیر قانونی ریڈ کیا جس دوران پولیس نے پونے تین لاکھ کی ر قم، چھ گھڑیاں اور ملازمین کے فون بھی چھین لیے،ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شیخ رشید احمد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوجاہت مسعود کا کالم : محل سرا خاموش مگر قبریں بولتی ہیں
Next Article عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا شیدول جاری کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شیخ رشید جوئے کے اڈوں کی سرپرستی کرتے تھے ؟ حامد میر کے کالم میں ذوالفقار چیمہ کی کتاب سے اقتباس

جنوری 22, 2026

شیخ رشید بھی پکڑے گئے : نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

ستمبر 17, 2023

شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

فروری 7, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان جون 30, 2026
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 30, 2026
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم جون 29, 2026
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.