Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, فروری 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کی صحت پر سیاست :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • شکیل انجم پریس کلب کے صدر منتخب پروفیشنل جرنلسٹس نے تین مرکزی عہدے جیت لیے
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم
  • فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت
  • ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»سراج احمد تنولی اور ان کے انٹرویوزکی کتاب .. نقاش احمد
اختصاریئے

سراج احمد تنولی اور ان کے انٹرویوزکی کتاب .. نقاش احمد

ایڈیٹرنومبر 28, 201917 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
siraj book interview
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انٹر میڈیٹ کے بعد جہاں تمام دوستوں کی دوڑ یونیورسٹی کے ان شعبوں کی طرف لگ گئی جہاں سے نوکری کا حصول آسانی سے ہو وہیں سراج احمد سائنس کی اہم فیلڈ کو خیر آباد کہہ کر ہزارہ یونیورسٹی میں "Mass and media studies” کے ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیتے ہیں۔ یہ محض کوئی اتفاق نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے ایک جنون ہوتا ہے جو سکول کے زمانہ سے ان میں پایا جاتا تھا۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ سکول کے وقت میں روزانہ کا خبرنامہ سننا، ٹاک شوز کو باقاعدگی سے دیکھنا، ملکی حالات پر تجزیہ و گفتگو اور اس کے ساتھ ملتے جلتے معاملات سراج احمد کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ تھے۔ اسی جنون اور شوق کو بڑھاوا ملا اور ابہوں نے نے ماسٹرز کے لیے "Mass and media studies” کا انتخاب کیا۔
دوسرے تیسرے سمسٹر سے ہی مقامی اخباروں (شمال، محاسب، سرگرم) میں علاقائی مسائل کی نشاندہی کے لیے لکھنا شروع کیا جس سے انھیں کافی پزیرآئی ملی۔ مزید فیس بک پر بلاگز لکھے جن میں ملک کے سیاسی و معاشی مسائل کو زیر بحث لایا۔ اسی دوران اردو ادب سے لگاؤ پیدا ہوا اور اس حوالے سے کوشش شروع کی کہ موجودہ دور میں جو لوگ اردو ادب کے لیے کام کر رہے ہیں ان کی خدمات کو منظر عام پر لا کر انکو سراہنا چاہیے۔ اس کے لیے ملک کے طول و عرض اور باقی ممالک سے اردو ادب سے منسلک لوگوں کے انٹرویوز کا ایک سلسلہ شروع کیا جن کو "سرگرم نیوز” میں باقاعدگی سے شائع کیا جانے لگا۔
اس کے بعد ان انٹرویوز کو کتابی شکل دینے کا ارادہ کیا گیا تو میں نے اسکا بہت مزاق اڑایا اور اسے ناممکن قرار دیا کیوں کہ کتاب کو شائع کرنے کے اخراجات سے میں واقف تھا اور میں نہیں سمجھتا تھا کہ اس کتاب کو کچھ خاص وقعت ملے گی لیکن سراج احمد نے ان تمام باتوں کو پس پشت رکھ کر جو طے کر لیا تھا اس کو مکمل کرنے کی کوشش شروع کر دی۔ اور آج انکی ترتیب دی ہوئی یہ کتاب” بات کر کے دیکھتے ہیں” میرے ہاتھوں میں ہے جس میں انہوں نے مشاہیر علم کے ساتھ ہوئے مکالموں کو جمع کیا ہے۔
پاکستان کے اندر اس طرح کا کام اس سے پہلے کسی نے بھی نہیں کیا جو سراج احمد نے زمانہ طالب علمی میں کر دکھایا اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی کتاب پر نوشہرہ یونیورسٹی کے پروفیسر کی طرف سے مقالہ لکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید اس کتاب کو کتنی وقعت ملے گی اور اس کے کیا فوائد ہوں گے یہ تو وقت بتائے گا لیکن سراج احمد نے جو تہہ کیا وہ کر کے دکھایا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انٹرویو ہزارہ یونیورسٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیصلہ محفوظ : سپریم کورٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو کام جاری رکھنے کی مشروط اجازت دینے پر رضامند
Next Article سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بات کر کے دیکھتے ہیں، ایک جائزہ ۔۔ احمد حسین مجاہد

فروری 5, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کی صحت پر سیاست :سید مجاہد علی کا تجزیہ فروری 17, 2026
  • شکیل انجم پریس کلب کے صدر منتخب پروفیشنل جرنلسٹس نے تین مرکزی عہدے جیت لیے فروری 16, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی فروری 15, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ فروری 15, 2026
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا فروری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.