Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنوبی کوریا میں ہیلووین کے موقعے پر ہجوم کے باعث کچلے جانے سے 151 افراد ہلاک
اہم خبریں

جنوبی کوریا میں ہیلووین کے موقعے پر ہجوم کے باعث کچلے جانے سے 151 افراد ہلاک

ایڈیٹراکتوبر 30, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سیئول:جنوبی کوریا میں حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے ایک مشہور نائٹ لائف علاقے میں ہیلووین کے موقعے پر بہت بڑا ہجوم اکھٹا ہوجانے کے باعث کچلے جانے سے 151 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر مرنے والوں کی تعداد 59 بتائی گئی تھی جو اب بڑھ کر 151 ہو گئی۔
حکام کے مطابق کچلے جانے سے کم از کم 82 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
سیئول کے ایٹاون ضلعے کی ویڈیوز میں سڑکوں پر لاشیں، سی پی آر انجام دینے والے ہنگامی کارکن، اور امدادی کارکن دوسروں کے نیچے پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کچلے جانے کے واقعے کی وجہ کیا بنی۔
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
عالمی رہنماؤں میں جنوبی کوریا میں پیش آنے والے اس سانحے پر دکھ کا اظہار کیا ہے جن میں برطانیہ کے وزیر اعظم، فرانس کے صدر اور امریکہ کے وزیرخارجہ شامل ہیں۔
پرہجوم علاقہ ’غیر محفوظ احساس‘
اس علاقے میں مبینہ طور پر 100,000 لوگوں نے وبا کے بعد گھروں سے باہر بغیر ماسک ہیلووین تقریب کا جشن منایا۔
شام کے اوائل میں پوسٹ کیے گئے سوشل میڈیا پیغامات میں کچھ لوگوں کو یہ تبصرہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ ایٹاون کے علاقے میں اتنا ہجوم تھا کہ انھیں یہ غیر محفوظ محسوس ہوا۔
بی بی سی کے ہوسو لی، جنھوں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا، کہا کہ انھوں نے ’بہت سے طبی عملے اور ایمبولینسیں کو ایک ایک کر کے لاشیں اٹھاتے ہوئے دیکھا۔‘
انھوں نے بتایا کہ ہجوم میں ہزاروں افراد موجود تھے، اور اب وہاں نیلی چادروں میں ڈھکی کئی لاشیں تھیں۔
انھوں نے بتایا کہ ’آج رات یہاں بہت سارے نوجوان جمع ہوئے ہیں۔ پارٹی اور کلب میں بہت سے لوگ خصوصی طور پر بنائے گئے ملبوسات پہنے ہوئے تھے اور بہت سارے لوگوں کو میں نے پریشان اور اداس دیکھا ہے اور وہاں افراتفری کے مناظر ہیں۔‘
تصاویر اور ویڈیوز میں ہنگامی مدد فراہم کرنے والے اہلکار اور شہریوں کی ایک بڑی تعداد دکھائی دیتی ہے جو سڑکوں پر بے ہوش لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ایک ویڈیو میں متعدد امدادی کارکن ایک تنگ سڑک پر لوگوں پر سی پی آر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
دوسری میں، امدادی کارکن لوگوں کو وہاں سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں جو بظاہر ہجوم کے بڑھنے کے بعد مرنے والوں کی لاشوں کا ڈھیر لگ رہا ہے۔
ایک مقامی صحافی نے کہا کہ یونگسان ڈسٹرکٹ میں ہر موبائل فون پر ہنگامی نشریات بھیجی گئی ہیں جس میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جلد از جلد گھروں کو لوٹ جائیں۔
جائے وقوعہ کے قریب عارضی مردہ خانہ
ایک عینی شاہد نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ جائے وقوعہ کے قریب ایک عمارت میں ایک عارضی مردہ خانہ قائم کیا گیا ہے۔
عینی شاہد نے بتایا کہ بعد میں درجنوں لاشوں کو سٹریچر پر لایا گیا۔
نیشنل فائر ایجنسی کے ایک اہلکار مون ہیون جو نے بتایا کہ ’علاقہ اب بھی افراتفری کا شکار ہے اس لیے ہم ابھی تک زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘
قریبی ہسپتالوں میں منتقل ہونے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ حکام واقعے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
(بشکریہ: بی بی سی اردو)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسمیع چوہدری کاکالم:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2022۔۔ ‘پرتھ کراچی نہیں ہے’
Next Article یاسر پیرزادہ کامکمل کالم:عاشقوں کا غیر تحریری آئین
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.