• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
اتوار, مئی 28, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید زاہد حسین گردیزی کی یادیں : میر غوث بخش بزنجو ، قسور گردیزی اور نیپ
  • آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ
  • ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ
  • پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل۔۔قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم شہباز شریف
  • خالد مسعود خان کا کالم:ویسپا سکوٹر‘ تاریخی عمارات اور تجاوزات
  • رؤف کلاسراکا کالم:ظفرالطاف سے پی ٹی آئی تک
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور مقام عبرت
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:میں اور میرے ’’مسائل‘‘
  • امتیاز عالم کا کالم:چراغ سب کے بجھیں گے؟
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسٹیٹ بینک کا سیونگ اکاؤنٹس کی شرح منافع 7.25 فیصد کرنے کا اعلان
اہم خبریں

اسٹیٹ بینک کا سیونگ اکاؤنٹس کی شرح منافع 7.25 فیصد کرنے کا اعلان

رضی الدین رضینومبر 23, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سیونگ اکاؤنٹس (بچت کھاتوں) پر منافع کی شرح یکم دسمبر تک 1.5 فیصد بڑھ کر کم از کم 7.25 فیصد ہوجائے گی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے یہ اعلان گزشتہ ہفتے پالیسی ریٹ کو 7.25 فیصد سے بڑھا کر 8.75 فیصد کرنے کے بعد سامنے آیا۔
مرکزی بینک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے صارفین سے یہ بھی کہا کہ اگر آپ کو بچت کھاتوں پر کم منافع ملتا ہے تو بینک میں شکایت درج کرائیں۔
بینک کی جانب سے عدم تعمیل کی صورت میں اسٹیٹ بینک نے صارفین سے کہا کہ وہ اس کی شکایتی ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں۔
سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے صارفین کو مطلع کیا کہ وہ اپنی پسند کے بینک میں جائیں، جنوری 2022 سے بینکوں کے لیے یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق کے ساتھ اور کسی صارف کو بینک برانچ جانے کی ضرورت کے بغیر بینک اکاؤنٹس کو ڈیجیٹل طور پر کھولنے کا اختیار فراہم کریں۔
اسٹیٹ بینک نے یہ بھی واضح کیا کہ مہنگائی کی پیش گوئی موجودہ مالی سال کے لیے 5 سے 7 فیصد ہے نہ کہ 7 سے 9 فیصد تک جیسا کہ بعض میڈیا میں اس کی تشریح کی جارہی ہے۔
مرکزی بینک کی پریس ریلیز کے مطابق ’میڈیا کے بعض اداروں میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالی سال 22 میں 7 سے 9 فیصد کی اوسط افراط زر کی پیش گوئی کو ‘مہنگائی کے ہدف’ سے تعبیر کیا جارہا ہے اور اس کا موازنہ دوسرے ممالک کے افراط زر کے اہداف سے کیا جارہا ہے جو کہ غلط ہے‘۔
اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ مرکزی بینک کی افراط زر کی پیش گوئی موجودہ مالی سال کے لیے ہمارے تخمینوں کی نمائندگی کرتی ہے جبکہ پاکستان کا افراط زر کا ہدف حکومت نے مقرر کیا ہے اور یہ 5 سے 7 فیصد ہے۔
اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مانیٹری پالیسی، درمیانی مدت یعنی اگلے 18 سے 24 ماہ کے دوران حکومت کے افراط زر کے ہدف کو حاصل کرنے پر مبنی ہے۔
اسمٰعیل اقبال سیکیورٹیز کے فہد رؤف نے کہا کہ مہنگائی کو ہدف بنانے والے نظام، جیسا کہ آئی ایم ایف نے اشارہ کیا ہے، مالیاتی فیصلے کرنے میں مرکزی بینک کی توجہ ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک پاکستان ترمیمی بل، جو کہ ابھی تک عمل میں نہیں آیا، مرکزی بینک کے مقاصد جیسے قیمتوں میں استحکام، مالی استحکام اور اقتصادی ترقی کو بھی نمایاں کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ موجودہ افراط زر کے نقطہ نظر کو دیکھتے ہوئے مثبت شرح حاصل کرنے کے لیے شرح سود میں مزید ایک سے ڈیڑھ فیصد کا اضافہ ہوگا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

اسٹیٹ بینک کامرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleطاہر سرور میرکا کالم:وحید مراد( وفات 23 نومبر 1983 ) : ان کی مقبولیت سے ہیروئنز کے شوہر بھی خائف تھے
Next Article ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان سے جبری گمشدگیاں ختم کرنے کا مطالبہ
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مئی 28, 2023

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

مئی 28, 2023

ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ

مئی 28, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید زاہد حسین گردیزی کی یادیں : میر غوث بخش بزنجو ، قسور گردیزی اور نیپ مئی 28, 2023
  • آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا مئی 28, 2023
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ مئی 28, 2023
  • ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ مئی 28, 2023
  • پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل۔۔قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم شہباز شریف مئی 28, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.