Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ایڈیٹراکتوبر 24, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
siri lanka cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شارجہ : ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں سری لنکا کے چیرتھ اسالانکا کی ناقابل شکست 80 رنز کی شان دار کارکردگی کی بدولت ایونٹ میں اپنے پہلے میچ میں 171 رنز کا ہدف 7 گیندیں قبل حاصل کرکے بنگلہ دیش کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکن باؤلرز کے خلاف اچھا آغاز دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے محمد نعیم اور لٹن داس نے پہلے پانچ اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 37 رنز بنائے۔بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ چھٹے اوور کی آخری گیند پر لٹن داس کی صورت میں گری جب ٹیم کا اسکور 40 رنز تھا جبکہ لٹن داس 16 رنز بنا سکے۔
تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی جلدی آؤٹ ہوئے اور صرف 10 رنز کا اضافہ کرپائے، ان کی وکٹ کرونارتنے کے حصے میں آئی۔بنگلہ دیش نے 100 رنز کا سنگ میل 14 ویں اوور میں مکمل کیا۔
محمد نعیم 62 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو ٹیم کا اسکور 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 129 رنز تھا، جس کے بعد عفیف 7 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔مشفق الرحیم ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری بنائی اور محموداللہ کے ساتھ مل مقررہ اوورز میں 171 رنز کا ہدف مقرر کردیا۔محمود اللہ 10 اور مشفق الرحیم 57 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
سری لنکا نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو پہلے ہی اوور میں کوشل پریرا صرف ایک رن بنانے کے بعد نسُم احمد کی وکٹ بن گئے۔اس کے بعد پتھُم نسانکا کا ساتھ دینے چارتھ اسالانکا آئے اور دونوں نے عمدہ بیٹنگ کرتتے ہوئے پاور پلے میں مزید کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔دونوں ہی ذمے دارانہ بیٹنگ کرنے کے ساتھ ساتھ جارحانہ انداز بھی اپنایا اور پاور پلے میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل کرا دی۔دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 69 رنز کی شراکت قائم کی لیکن اس سے قبل کہ یہ شراکت مزید خطرناک ثابت ہوتی، شکیب الحسن نے ایک ہی اوور میں 24 رنز بنانے والے نیسانکا اور نئے بلے باز آوشکا فرنینڈو کو چلتا کردیا۔ابھی سری لنکن ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ اگلے ہی اوور میں ونندو ہسارنگا ڈی سلوا بھی صرف 6 رنز بنا کر چلتے۔دوسرے اینڈ سے اسالانکا نے عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور بھنوکا راجا پکسے کے ساتھ مل کر ٹیم کی سنچری مکمل کرائی۔
اسالانکا اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں اور راجا پکسے کے ساتھ 50 رنز سے زائد جوڑے۔دونوں بلے بازوں نے شان دار بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور 165 تک پہنچایا تھا کہ نسم احمد نے راجاپکسے کی وکٹیں اڑادیں، وہ 53 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔اسالانکا نے ناقابل شکست اننگز کی بدولت سری لنکا کا اسکور 7 گیندیں قبل ہی 172 تک پہنچایا اور ٹیم باآسانی 5 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔اسالانکا نے ناقابل شکست 80 رنز بنائے اور کپتان داسن شناکا ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
سری لنکا کے پہلے میچ میں کامیابی دلانے والے اسالانکا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے سلسلے میں آج 2 مقابلے کھیلے جارہے ہیں جس میں پہلا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جبکہ دوسرا پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔
بنگلہ دیش کی ٹیم میں تسکین احمد کی جگہ نسم احمد کو شامل کیا گیا جبکہ سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کے زخمی ہونے کے باعث ان کی جگہ بنورا فرنینڈو کھیل رہے تھے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کا آغاز گزشتہ روز ہوا تھا اور پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا تھا۔واضح رہے کہ سپر 12 مرحلے میں 6، 6 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں سے ہر گروپ سے 2 ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچے گی۔
گروپ 1 میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش اور سری لنکا شامل ہیں۔
گروپ 2 میں پاکستان، بھارت ، نیوزی لینڈ، افغانستان، نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنگلہ دیش سری لنکا ورلڈ ٹی 20
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا کالم : خالد تھتھال۔۔ شجر سایہ دار تھا جو نہ رہا
Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بنگلہ دیش کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی ہار گئی

فروری 13, 2026

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

دسمبر 30, 2025

تاریخ سے سبق سیکھنے کا مغالطہ اور بنگلہ بندھو : نصرت جاوید کا کالم

دسمبر 9, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.