Browsing: تحریک نظام مصطفی

میں نے اپنے لئے چائے ’ڈلو‘ میں بنائی ۔’ڈلو‘ ہم اسٹیل کے اس چھوٹے برتن کو کہتے تھے جس میں دودھ ہوتا تھا۔ برائے نام تنخواہ لینے والے اخبار نویس اس زمانے میں ایسی ہی شاہ خرچیوں کا مظاہرہ کیا کرتے تھے۔