اُدھر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ غوڑ گئی میں بھی ایک ڈرون گرنے سے دو بچیاں زخمی ہو گئی ہیں۔
ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ آصف خان نے بی بی سی کے محمد کاظم کو بتایا کہ کلی ملاخیل میں ایک گھر پر ڈرون گرنے سے مکان کے کچھ حصوں کو نقصان پہنچا اور ملبے تلے آ کر دو بچیاں زخمی ہوئیں جنھیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔
Browsing: کوہاٹ
محسن نقوی نے کہا کہ ڈی ایس پی اسد محمود اور تینوں اہلکاروں نے شہادت کا عظیم رتبہ پایا، انہوں نے اپنا آج قوم کے کل پر قربان کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دکھ کی گھڑی میں شہید ڈی ایس پی اسد محمود اور شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق درہ آدم خیل کے علاقے پرانا…
اسلام آباد:تیزرفتار مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم سے دو بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔المناک حادثہ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرٹنل کے قریب…
