Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»اب آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گے
سائنس و ٹیکنالوجی

اب آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گے

ایڈیٹراپریل 17, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن:ایک ایسی ٹیکنالوجی سامنے آئی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔
جی ہاں واقعی برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی Pavegen نے یہ ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔
اس مقصد کے لیے کمپنی کی جانب سے ٹائلوں میں الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پیروں کی حرکت سے بجلی پیدا ہوتی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں ورلد فیوچر انرجی کانفرنس کے موقع پر اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا گیا۔
اس موقع پر کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ ہر ٹائل کے نیچے ایک الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر ہوتا ہے اور جب آپ اس پر قدم رکھتے ہیں تو پیروں کی حرکت سے وہ جنریٹر متحرک ہوتا ہے۔
کمپنی کے مطابق اس توانائی کو بجلی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
اس نے بتایا کہ اگرچہ ٹائلز سے بہت کم توانائی پیدا ہوتی ہے مگر اس سے اسٹریٹ لائٹس کو روشن اور چھوٹی ڈیوائسز کو چارج کیا جا سکتا ہے۔
Pavegen کی ٹائلز کو واشنگٹن میں ایک جگہ ایل ای ڈی لائٹس کو روشن کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ برطانیہ میں بھی مختلف جگہوں پر انہیں نصب کیا گیا ہے تاکہ مانیٹرز اور موبائل فون چارجنگ اسٹیشنز کو بجلی فراہم کی جا سکے۔
کمپنی کے بانی لارنس کیمبل کک کے مطابق ٹائلز پر چلنے سے پیدا ہونے والی توانائی بیٹری یا کسی ڈیوائس میں منتقل کی جاسکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اب تک ان ٹائلز کو 37 سے زائد ممالک میں لگایا جا چکا ہے جبکہ قدموں کے ڈیٹا کو بھی مختلف گیمز کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
یہ کمپنی سولر پلس کے نام سے ایک ایسا ٹائل سسٹم بھی تیار کر رہی ہے جو شمسی توانائی اور قدموں سے پیدا ہونے والی توانائی کا امتزاج ثابت ہوگا۔
کمپنی یہ سولر ہائبرڈ ٹائلز رواں سال موسم گرما میں متعارف کرانے کی خواہشمند ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh #socal panel electricity technology
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنیب نے نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کردی
Next Article ملت ایکسپریس کیس :پولیس والوں نے زیورات چھین کر مریم کو ٹرین سے دھکا دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

"عشق آباد سے اشک آباد” درد کی داستان : محمد عمران کا کتاب کالم

جنوری 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.