Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تحریک انصاف کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان
اہم خبریں

تحریک انصاف کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان

ایڈیٹرجولائی 2, 20241 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pti flag
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ 6 جولائی کو پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرے گی، پوری قوم کے لیے پیغام ہے کہ آزادی اور رول آف لاء کے لیے باہر نکلیں، ہماری جنگ ہے کہ طاقتور کو قانون کے نیچے لایا جائے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ عید کے بعد بانی پی ٹی آئی سے آج پہلی ملاقات ہوئی ہے، بہت افسوس ہوتا ہے کہ قوم کے لیڈر کو اتنی گرمی میں رکھا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے اس عمر میں بہت زیادتی ہو رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کرپٹ نظام اور مافیا کے خلاف نکلا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ چاہتے تھے کہ ایسا لیڈر آئے جو اس ملک کے لیے کھڑا ہو، 340 دنوں میں بانی پی ٹی آئی کو 40 سے 45 ڈگری میں رکھا گیا بانی پی ٹی آئی جیسا لیڈر ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت یا جماعت اسلامی میں نہیں ہے
علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا خاص پیغام ہے جو قوم کے نام دیا گیا ہے، 2 سال سے بانی پی ٹی آئی اقتدار میں نہیں، حالات مزید خراب ہوئے، بجلی، گیس مہنگی کردی گئی، بجٹ میں کئے گئے وعدے بدل دیئے گئے، جہاں سب کے پر جلتے ہیں وہاں کوئی ٹیکس نہیں لگا رہا نہ کوئی بات کر رہا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے وزیرعظم ہاؤس کا بجٹ کم کیا، آصف زرداری نے 70 سے 80 کروڑ اضافہ کر دیا، اسمبلی میں ایم این ایز کی تنخواہوں کو بڑھانے کے لیے بل لائے جاتے ہیں۔ ہم نے ایم این اے اور ایم پی اے کے تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کی تھی، موبائل فون پر ٹیکس بڑھایا گیا لیکن بڑے لوگوں پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا۔علی محمد خان نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمین کو دبایا جاتا ہے، موٹی گردن والوں پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا، ان کا کہنا تھا کہ فارم 47 کے وزیراعظم ںے کہا کہ بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے، 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہمارا جلسہ ہے، پوری قوم کے لیے پیغام ہے کہ آزادی اور رول آف لاء کے لیے نکلنا ہو گا، ہماری جنگ ہے کہ طاقتور کو قانون کے نیچے لایا جائے، قانون کی حکمرانی ہوئی تو طاقتور اور غریب سب قانون کے دائرے میں ہوں گے۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلام آباد تحریک انصاف جلسہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایس آئی ایف سی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس؛ معاملات تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے جامع منصوبے پیش
Next Article پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول

جون 10, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : تحریک انصاف "ثقافتی انقلاب” کا "گینگ آف فور” بننے کی جانب گامزن

مارچ 19, 2025

نصرت جاوید کا کالم : تحریکِ انصاف نے اب کرنا کیا ہے ؟

جنوری 24, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.