Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»#کرنل_کی_بیوی ٹویٹر پر چھا گئی : شوہر بد تمیزی پر رجمنٹ سے نکالے جا چکے ہیں
اہم خبریں

#کرنل_کی_بیوی ٹویٹر پر چھا گئی : شوہر بد تمیزی پر رجمنٹ سے نکالے جا چکے ہیں

ایڈیٹرمئی 21, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
motorway mansehra
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مانسہرہ : پاکستان میں ٹوئٹر پر ‘کرنل کی بیوی’ کا ہیش ٹیگ بڑے زور و شور سے ٹرینڈ کر رہا ہے اور اس کی وجہ وہ ویڈیو ہے، جو گذشتہ روز سے وائرل ہے۔
اس ویڈیو میں ایک خاتون خود کو کرنل کی بیوی کہتے ہوئے پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی اور بد تمیزی کرتی نظر آتی ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ 20 مئی کی شام چار بج کر 45 منٹ پر مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر پیش آیا، جہاں مذکورہ خاتون شنکیاری جاتے ہوئے مانسہرہ ٹنل سے گزرنا چاہتی تھیں، تاہم روکے جانے پر انہوں نے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی اور خود ہی رکاوٹیں ہٹا دیں۔
موٹروے پر تعینات ایک کانسٹیبل کی جانب سے بنائی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون گاڑی کے سامنے کھڑے پولیس اہلکار کے لیے کہتی ہیں کہ ‘چڑھا دو اس پر گاڑی’ اور روکے جانے کی متعدد کوششوں کے باوجود تیزی سے گاڑی لے کر چلی جاتی ہیں۔یہ بات بھی سامنے آئی کہ خاتون نے خود کو جن کرنل صاحب کی اہلیہ قرار دیا، ان کے خلاف ستمبر 2018 میں ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدسلوکی کا الزام ہے جبکہ ان دونوں واقعات میں ایک ہی گاڑی نظر آرہی ہے۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان امڈ آیا اور لوگوں نے مذکورہ خاتون کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
سیف اللہ تالپور نامی صارف نے لکھا: ‘کچھ لوگوں کے ذہن بچپن میں ہی اپنے والدین کی تربیت کی وجہ سے ایسے ہوجاتے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ جو کچھ وہ سوچ یا کر رہے ہیں وہی بالکل درست ہے۔ کرنل کی بیوی کی ہی مثال لے لیں۔’
#کرنل_کی_بیوی
حسیب نامی ایک صارف نے لکھا کہ ‘قانون اور قواعد سب کے لیے برابر ہوں یا پھر کوئی قانون نہ ہو۔ ہم ان خاتون کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں۔’
محمد یوسف رئیسانی نے لکھا: ‘یہ بہت اچھی بات ہے کہ یہ خاتون خود کرنل نہیں ہیں۔’
خود کو کرنل کی بیوی کہنے پر سوشل میڈیا پر پاکستان فوج پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ اسی حوالے سے عمیر صفدر نامی صارف نے لکھا کہ ‘کچھ لوگ صرف ایک خاتون کی وجہ سے پورے ادارے پر تنقید کر رہے ہیں۔ پاکستان فوج وہ ادارہ ہے، جہاں ملک کے کسی بھی ادارے سے زیادہ ڈسپلن پایا جاتا ہے۔’
کچھ لوگوں نے خاتون کو روکنے والے پولیس اہلکار کو بھی سراہا۔
ایک طرف جہاں ٹوئٹر صارفین مذکورہ خاتون کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، وہیں کچھ لوگوں کی حس مزاح بھی جاگ گئی اور انہوں نے اس سنجیدہ معاملے کو بھی میمز کے ذریعے سے بیان کیا۔بی بی سی کے مطابق اس ویڈیو کے پہلے حصے میں یہ خاتون اہلکار سے کہتی ہیں کہ وہ ایک کرنل کی بیوی ہیں اور انھیں سڑک پر نہیں روکا جا سکتا۔ویڈیو کے دوسرے حصے میں مذکورہ خاتون گاڑی سے اتر کر سڑک پر لگی رکاوٹیں ہٹاتی ہیں اور اہلکار کو برا بھلا کہتے ہوئے وہاں سے روانہ ہو جاتی ہیں۔اس سلسلے میں جب بی بی سی نے مقامی پولیس سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو بارہا کوشش کے باوجود جواب موصول نہیں ہوا تاہم نامہ نگار فرحت جاوید کے مطابق عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 20 مئی کو شام پانچ بجے کے قریب صوبہ خیبرپختونخوا میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مانسہرہ میں پیش آیا جب یہ خاتون مانسہرہ سے شنکیاری کی جانب سفر کر رہی تھیں۔
عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مذکورہ خاتون کے شوہر کا تعلق پاکستانی فوج سے ہے، جو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر تعینات ہیں۔نامہ نگار کے مطابق عسکری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مذکورہ افسر کو بھی ستمبر 2018 میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے پر فرنٹیئر فورس رجمنٹ سینٹر سے باہر پوسٹ کر دیا گیا تھا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ۔۔پاکستان سمت درست کرے اور ترجیحات متعین کی جائیں
Next Article چینی فارنزک رپورٹ: ’ترین، زرداری، شریف خاندان سمیت چھ بڑے گروپس نے فراڈ اور ہیرا پھیری کی‘
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 23, 2026

گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا

جون 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.