Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»بھارت میں اظہار رائے کی آزادی برقرار رکھنا ممکن نہیں، ایلون مسک
صنعت / تجارت / زراعت

بھارت میں اظہار رائے کی آزادی برقرار رکھنا ممکن نہیں، ایلون مسک

ایڈیٹراپریل 13, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک خود کو اظہار رائے کی آزادی کا پرجوش حامی قرار دیتے ہیں اور سوشل میڈیا نیٹ ورک کو بھی یہی کہہ کر خریدا، مگر بھارت کے سامنے انہوں نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔
انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں عندیہ دیا ہے کہ بھارت میں اظہار رائے کی آزادی کو برقرار رکھنا ممکن نہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گیے ایک انٹرویو میں ایلون مسک نے کہا کہ بھارت میں سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین بہت سخت ہیں اور کمپنی ان کی خلاف ورزی نہیں کر سکتی۔
انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا تھا کہ بھارت میں ٹوئٹر کی جانب سے گجرات فسادات کے حوالے سے بی بی سی کی ڈاکو مینٹری کو بلاک کیوں کیا گیا۔
اس کے جواب میں ایلون مسک نے کہا کہ ‘میں اس صورتحال سے آگاہ نہیں، میں نہیں جانتا کہ بھارت میں کیا ہوا، مگر یہ معلوم ہے کہ بھارت میں سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین بہت سخت ہیں اور ہم کسی ملک کے قوانین کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے’۔
انہوں نے مزید کہا کہ ‘اگر ہمیں کہا جائے کہ اپنے لوگوں کو جیل بھیجنے یا قوانین پر عملدرآمد میں سے کس کا انتخاب کریں گے، تو ہم قوانین پر عملدرآمد کو ترجیح دیں گے’۔
ٹوئٹر نے متعدد بار بھارتی حکومت کے احکامات کے سامنے سر جھکایا ہے، خاص طور پر ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد سے مواد ہٹانے کی درخواستوں پر کوئی مزاحمت نہیں کی جاتی۔
بھارت کے 2021 کے آئی ٹی قوانین کے تحت اگر کوئی کمپنی حکومتی احکامات پر عملدرآمد سے انکار کرتی ہے تو اس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیے جانے والے مواد کو حاصل قانونی استثنیٰ برقرار نہیں رہے گا۔
بھارتی قوانین کی خلاف ورزی پر کمپنی کے عہدیداران کو فوجداری مقدمات اور جیل کی سزا کا سامنا ہو سکتا ہے۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری اسلام آباد ایلون مسک پرجوش ٹوئٹر جنرل باجوہ ضیاءالحق عمران خان کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک اور اہم ورچوئل اجلاس آج ہوگا
Next Article وزرات داخلہ کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی دینےکا فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ

اپریل 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.