Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»’عمران خان کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے‘، عمر ایوب کی حکومتی دعوؤں کی تردید
اہم خبریں

’عمران خان کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے‘، عمر ایوب کی حکومتی دعوؤں کی تردید

ایڈیٹرجون 7, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
umar ayub
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے سیل کی جاری کردہ تصاویر اور سہولیات کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب بانی پی ٹی آئی کے ایکس ہینڈل پرشیئر ویڈیو سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے ایف آئی اے میں طلب کیے جانے پر سیخ پا ہو گئے۔
عمر ایوب نے ڈی جی ایف آئی اے کی ایوان میں طلبی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ایف آئی اے کی طلب کرنے کی جرات کیسے ہوئی، بطور رکن پارلیمنٹ وہ اسٹیٹ اور ڈی جی ایف آئی اے اسٹیٹ کا ملازم ہے، ایف آئی اے کا ایک سب انسپکٹر کیسے نوٹس جاری کر سکتا ہے، کیا یہ بنانا ری پبلک ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے جیل میں سیل کی تصاویر اور حکومتی دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے پاس بھی سہولیات نہیں ہیں، اس کی مذمت کرتے ہیں۔
شیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیاپیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے عمر ایوب کی تقریب کا جواب دیتے ہوئے کہا جمہوریت کی بات ایک ڈکٹیٹر کے پوتے کے منہ سے سن کر افسوس ہوا، آج یہ اس طرح چیخ رہے ہیں جیسے یہ سب پہلی بار ہو رہا ہے۔
رکن پیپلز پارٹی کا کہنا تھا ملک کو چلنے دیں اور باتیں کرتے ہوئے ماضی کو یاد رکھیں، ہماری خواتین ایم این ایز کو تھپڑ اور دھکے پڑتے رہے اس وقت یہ کہاں تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ملنے والی سہولیات اور ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کی تھیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب قومی اسمبلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجوڈیشل کمیشن کی سپریم کورٹ میں خالی نشستوں پر 3 ججز کی تعیناتی کی سفارش
Next Article وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی ترقی کیلئے عزم اور حمایت کا اعادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نواز شریف نے قومی اسمبلی کے رواں اجلاس سے رخصت لے لی

دسمبر 2, 2025

اٹھائیسویں ترمیم ۔۔ کیا اسمبلیوں کی مدت بڑھانے پر غور ہو رہا ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم

نومبر 28, 2025

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

جون 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.