Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»قمر جاوید باجوہ کا دور یاد گار،نئے آرمی چیف پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے: پرویز الٰہی
اہم خبریں

قمر جاوید باجوہ کا دور یاد گار،نئے آرمی چیف پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے: پرویز الٰہی

ایڈیٹرنومبر 30, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا دور لوگوں کے دلوں میں بھی یاد رہے گا، اللہ تعالیٰ کی مدد سے انشاء اللہ نئے آرمی چیف سید عاصم منیر پاکستان پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے اپنے اہم ویڈیو پیغام میں کہا کہ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا پریڈ تاریخ میں بھی یاد رکھاجائے گا، آپریشن ردالفساد میں سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے شاندار کردار کی دنیا معترف ہے، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا کریڈٹ قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ الحمد للہ آج خیبرپختونخوا سمیت تمام علاقوں میں امن ہے اور لوگ پرسکون ہیں، جب زلزلہ آیا تو اس وقت بھی سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاک فوج نے بہت کام کیا، سیلاب میں بھی فوج پنجاب کے متاثرہ علاقوں سمیت ہر جگہ بروقت پہنچی۔
چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ سندھ میں سیلاب کے دوران پاک فوج کے علاوہ کسی نے کام نہیں کیا، خیبر پختونخوا میں بدترین سیلاب آیا اور قمر جاوید باجوہ خود وہاں پہنچے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی سماجی و دینی خدمات بے شمار ہیں، سعودی عرب نے دنیا کی سب بڑی تبلیغی جماعت پر غلط فہمی کی بنا پر پابندی لگا دی تو سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پابندی ہٹوانے میں اہم کردار ادا کیا، تبلغی جماعت کے اجتماعات میں قمر جاوید باجوہ کی درازی عمر اور پالیسیوں کے تسلسل کیلئے سب سے زیادہ دعائیں کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نئے آرمی چیف سید عاصم منیر کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہمیں بہتری کی امید ہے کہ جنرل سید عاصم منیر کا بہت تجربہ ہے اور انہوں نے بہت کام کیا ہے، مجھے بھی موقع ملا تھا 8، 10 ماہ کام کرنے کا ان کے ساتھ، جنرل سید عاصم منیر بہترین سپہ سالار ثابت ہوں گے، ہماری سب کی دعائیں نئے آرمی چیف کے ساتھ ہیں، بھارت یہ نہ سمجھے کہ ہم لاوارث ہوگئے ہیں، یہ کبھی نہیں ہوسکتا، پاک فوج دنیا کا بہترین ادارہ ہے اور پورا ایک نظام موجود ہے۔
اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی ہر جگہ پر نظر ہوتی ہے، خصوصاً فارن پالیسی اور دیگر امور بھی ان کی نظر میں ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ کی مدد سے نئے آرمی چیف سید عاصم منیر پاکستان پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#army #army cheif #ch pervaiz elahi #cheif minister punjab #cm punjab #genral asim muneer #new army cheif #pervaiz elahi #qamar javed bajwa #video #video message
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : پراجیکٹ عمران کے بعد اب پراجیکٹ پاکستان
Next Article وجاہت مسعود کا کالم : سراور دھڑ کی رکھوالی کے قصے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

مئی 2, 2024

پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

اپریل 30, 2024

سکیورٹی فورسز کا ضلع ٹانک میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

اپریل 29, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے جون 16, 2026
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.