Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئے
کھیل

آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئے

ایڈیٹراپریل 8, 202415 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kohli
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔
ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بنگلور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 183 رنز بنائے، ویرات کوہلی نے67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔
ویرات کوہلی کی یہ سنچری آئی پی ایل کی تاریخ کی مشترکہ طور پر سب سے سست ترین سنچری ہے۔
اس سےقبل 2009 میں منیش پانڈے نے 67 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے آئی پی ایل کی سست ترین سنچری کا ناپسندیدہ اعزاز حاصل کیا تھا۔
راجستھان کی ٹیم نے 184 رنز کا ہدف جوش بٹلر کی شاندار سنچری کی بدولت باآسانی حاصل کرلیا۔ بٹلر نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
ویرات کوہلی جنہیں آئی پی ایل سے قبل ہی ان کے اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ کہا جارہا تھا کہ ان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جگہ نہیں بنتی وہیں راجستھان کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری بنانے پر کوہلی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔
سوشل میڈیا پر بھی کرکٹ شائقین کی جانب سے ان کو ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا تو وہیں پاکستانی کرکٹر جنید خان نے بھی ان کو ٹرول کرتے ہوئے ایکس پر ٹوئٹ کی۔
جنید خان نے لکھا کہ ‘ آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر ویرات کوہلی آپ کو مبارک ہو’۔
اس کے علاوہ بھارت کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھی کوہلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کوہلی نے سنچری اسکور کی اچھی بات ہے لیکن ان کا اسٹرائیک ریٹ اور بہتر ہونا چاہیے تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سہواگ نے کہا کہ آپ جب 39 گیندوں پر ففٹی مکمل کرلیتے ہیں تو پھر آپ کو زیادہ تیزی سے رنز بنانے چاہئیں۔
علاوہ ازیں راجستھان رائلز کی ٹیم کی جانب سے بھی بنگلور کو ٹرول کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا گیا کہ جس پچ پر 200 رنز بن سکتے تھے وہاں 183 رنز بننا کافی اچھا ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

indian match IPL IPP match sports virat kohli ئی پی ایل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleریشم، ریشماں اورگلشاد کے نام سے ججزکو خط ایک ہی شخص نے لکھے، فارنزک رپورٹ
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہنا سیکھئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آئی سی سی کی نئی رینکنگ: ریڈ بال کرکٹ میں آسٹریلیا، وائٹ بال میں انڈیا پہلے نمبر پر

مئی 3, 2024

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

مئی 2, 2024

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

اپریل 22, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.