Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»زعیم ارشدکا اختصاریہ :ونی۔ ۔ جبر کی داستان ِ مسلسل
اختصاریئے

زعیم ارشدکا اختصاریہ :ونی۔ ۔ جبر کی داستان ِ مسلسل

ایڈیٹرجولائی 1, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
women torture
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گذشتہ دنوں خبر تھی کہ دو نوعمر بچیوں کو جرگہ کے حکم پر لاڑکانہ میں ونی کردیا گیا۔ جن کی عمریں بالترتیب چار سال اور دس سال ہیں، ان دونوں مظلوم بچیوں پر یہ قہر بھی ڈھایا گیا کہ وہ زندگی بھر اپنے والدین سے نہیں ملیں گی۔ یہ خبر اتنے غیر اہم اور غیر موثر انداز میں نشر کی گئیں گویا ونی ہونے والی بچیاں انسان ہی نہ تھیں۔ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں نے ڈر ڈر کر کم سے کم لوگوں سے اس اندوہناک خبر پر بات کی۔ جو ایک نہایت سنگین معاملے پر ہماری غیر سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے ۔
برصغیر پاک و ہند کے قبائل میں صدیوں سے ایسی انسانیت سوز روایات چلی آرہی ہیں جنہیں بہت ممکن ہے کہ وہ لوگ بھی اچھا نہ سمجھتے ہوں، جو اس پر عمل پیرا ہیں، اس کے باوجود یہ رسمیں آج بھی ہمارے معاشرے میں نہ صرف رائج ہیں بلکہ تواتر کے ساتھ اس عمل قبیح کے ذریعہ معصوم بچیوں کے برباد ہونے کی دکھ بھری خبریں منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔جس کی بنیادی وجہ دور دراز علاقوں میں بسنے والے لوگوں میں علم کی کمی ، انصاف کے نظام کا ادراک اور تقاضوں کا پورا نہ ہونا بھی ہے۔ ساتھ ساتھ قبائیلی نظام میں عورت کی قدر و منزلت اور تحریم و تکریم کا اس نہج پر نہ ہونا جس کی وہ مستحق ہے بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے ۔ ورنہ عصر حاضر میں بھلا جیتے جاگتے انسان کا سودا جانوروں کی طرح کیسے کیا جاسکتا ہے؟
تمام تر حکومتی اور عدلیہ کی کاوشوں کے باوجود اس ضمن میں خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں کئے جا سکے ہیں۔ اور پاکستان میں اب تک ماضی کی اس گھناؤنی روایت کو روکا نہیں جا سکا ہے۔ جو اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارے ہاں بعض قبائل میں آج بھی عورت کی کوئی سماجی حیثیت اور خاندانی قدر و منزلت نہیں ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ونی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانجم خان پتافی کا اختصاریہ : یہ جو بابا ہوتے ہیں‌ ناں ۔۔۔
Next Article خالدمسعودخان کا کالم:جنگل کی محبت اور خواری (3)
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈیرہ اسماعیل خان میں باپ نے بیٹی کو ونی ہونے سے بچانے کے لیے جان دیدی

مارچ 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.