Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»زاہد حسین گردیزی کاسفرنامہ بھارت ( تیسری قسط ) :کرنال اور قسور صاحب کے دوست ملک یشپال
ادب

زاہد حسین گردیزی کاسفرنامہ بھارت ( تیسری قسط ) :کرنال اور قسور صاحب کے دوست ملک یشپال

ایڈیٹرجون 14, 202318 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zahid gerdaizi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ سے پیوستہ
سفرکے دوران ہمیں شملہ سے دہلی واپس آناتھا اور مختصر وقت کے لیے کرنال بھی جانا تھا تاکہ میں وہاں اپنے والد کے دوسرے ہم جماعت سے بھی ملاقات کرسکوں۔ ہم نے شملہ سے علی الصبح سفر شروع کیا اور بالآخر ساڑھے بارہ بجے شب ہم کرنال شہر کے مضافات میں پہنچ گئے۔ ملک یشپال صاحب کاگھرتلاش کرنے میں مزید 45منٹ لگ گئے۔ بالآخر ایک ٹیکسی ڈرائیور ہمیں1 سول لائنز کے گیٹ کے سامنے لے گیا جس پر انکل یشپال کے نام کی پیتل کی تختی چمک رہی تھی۔ کئی بار گھنٹی اورکار کاہارن بجانے کے بعد ایک نوجوان نائٹ سوٹ میں باہر آیا اور رات کے اس پہر اپنے گھر کے باہر کوسٹر میں اتنے سارے لوگوں کودیکھ کر حیران رہ گیا۔میں نے اس کی الجھن دور کی اور میرے تعارف کرانے پر وہ دروازہ بند کرکے اندر چلاگیا۔دس منٹ کے اندر گھر کی لائٹیں روشن ہوناشروع ہوگئیں۔صحن بھی روشن ہوگیااور ڈرائیووے بھی ۔ پھروہی نوجوان آیا اور اس نے مسکراتے ہوئے دروازہ کھول دیا۔ میرے پیارے انکل یشپال نے کرتا پاجامہ پہن رکھا تھا اور ان کی اہلیہ دروازے کے پاس برآمدے میں ہماری منتظر تھیں۔ یشپال صاحب نے مجھے اور میرے کزن کوگلے لگایا اور خاتون نے میری بیوی بچوں کوسینے سے لگالیا۔ اس ملاقات کے کم وبیش چالیس سال بعد جب میں یہ الفاظ لکھ رہا ہوں تو میں اپنے والد کے بچپن کے دوستوں کی گرم جوشی اب بھی محسوس کررہا ہوں۔ 1947ءکے ہندومسلم فسادات اور تقسیم کے ناخوشگوار اثرات اس دوستی پر اثراندازنہیں ہوئے تھے۔ رات کے دوبجے تھے لیکن اس کے باوجود کچھ ہی دیر میں وہ گھر یشپال کے بیٹے اوربیٹیوں سے بھرا ہواتھا۔ انہوں نے چائے سے ہماری تواضع کی ۔رات کے قیام کی بھی پیشکش کی لیکن اس سن کر کہ ہمیں اگلے روز دہلی سے لاہور روانہ ہونا ہے یہ محفل رات بھر آباد رہی۔حتی کہ چڑیوں اور کوﺅں نے صبح کی نوید سنادی۔ہم بہت سے تحائف اور نقدی سنبھالے صبح چاربجے کرنال سے روانہ ہوئے ۔ہربنس سبلوک اور ملک یشپال کی باتیں سن کر میرے والد کے چہرے پر جو مسکراہٹ آئی وہ میں آج بھی محسوس کرسکتا ہوں۔ یوں محسوس ہوتا تھا کہ وہ ایک بارپھر نوجوان ہوگئے ہیں۔ ایک نوجوان طالب علم کی طرح جو لائل پور میں پڑھتا تھا۔
(جاری)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:”سپنے” کی بھی حد ہوتی ہے
Next Article ارشد شریف قتل کیس: حکومت ملزمان تک رسائی کیلئے کینیا کے ساتھ معاہدے کیلئے کوشاں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا

اپریل 18, 2026

نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے

اپریل 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.