Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»امریکہ میں سمندری طوفان سے 41 افراد ہلاک ، نیو یارک میں ہنگامی حالت
اہم خبریں

امریکہ میں سمندری طوفان سے 41 افراد ہلاک ، نیو یارک میں ہنگامی حالت

ایڈیٹرستمبر 3, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیو یارک : امریکہ کے شمال مشرقی ریاستوں میں طوفان آئیڈا کے باعث کم سے کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ریاست نیو جرسی کے گورنر نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 41 افراد میں سے 23 کا تعلق نیوجرسی سے ہے اور ان میں سے اکثر کی اموات پانی کا درجہ بڑھنے کے دوران گاڑیوں میں پھنسے رہ جانے کے باعث ہوئیں۔
نیویارک میں اب تک 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 11 کی موت اپنے اپارٹمنٹس کے تہہ خانوں میں پھنسنے کے باعث ہوئی۔ اس کے علاوہ فلاڈیلفیا اور پینسلوینیا میں تین جبکہ کنیکٹیکٹ میں ایک ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ اتوار کے روز ریاست لوایزیانا کا دورہ بھی کریں گے اور انھوں نے طوفان آئیڈا کا ذمہ دار ماحولیاتی تبدیلی اور عالمی طور پر درجہ حرارت میں اضافے کو قرار دیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ ماحولیاتی بحران سے نکلنے کے لیے تاریخی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔امریکہ کو گذشتہ کئی برسوں سے ماحولیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے اور امریکی صدر کے مطابق اب یہ زندگی موت کا معاملہ‘ بن چکا ہے۔
گذشتہ روز نیو یارک کے مشہور سنٹرل پارک میں صرف ایک گھنٹے کے دوران آٹھ سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ شہر کی تمام سب وے لائنز بند ہیں اور ریسکیو عملے کی گاڑیوں کے علاوہ تمام ٹریفک کو سڑک پر آنے سے منع کر دیا گیا تھا۔نیو یارک اور نیو جرسی میں قومی موسمیاتی سروس کے مطابق ہنگامی حالت نافذ ہے۔نیو یارک اور نیو جرسی سے آنے جانے والی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ساتھ ہی نیویارک میں جاری یو ایس اوپن کے میچز کو بھی اس وقت روکا گیا جب سٹیڈیم کی چھت سے پانی اندر آنے لگا۔نیویارک میں محکمہِ موسمیات نے مزید شدید بارش کا انتباہ جاری کیا ہے اور لوگوں سے کہا ہے کہ وہ گھروں سے باہر نہ نکلیں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق ریاست ڈیلاویئر، نیو جرسی اور پنسلوینا میں ٹورانیڈو واچ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ریاست ورجنیا اور ویسٹ ورجنیا میں گورنروں نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔منگل کے روز میکسار نامی کمپنی کی جانب سے جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں ملک کے جنوبی خلیجی ساحل میں شدید تباہی دیکھی جا سکتی ہے۔
طوفان آئیڈا امریکہ کے مرکزی علاقوں تک آنے والا تاریخ کا پانچواں شدید ترین سمندری طوفان ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امریکہ طوفان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ : لاہور میں زائد المیعاد سٹنٹ ڈالنے کا دوسرا واقعہ
Next Article جہانگیر ترین ڈپٹی وزیراعظم تھے، انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا: پرویز الٰہی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امر جلیل کا کالم : آپ کیا کھرچ رہے ہیں

مئی 27, 2025

حامد میر کا تجزیہ : اکھنڈ بھارت اور امریکہ

مئی 5, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : امریکہ میں جمہوریت کے لیئے محبت؟

اپریل 3, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.