Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»بلاول بھٹو نے کراچی میں دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا
daud tahir

بلاول بھٹو نے کراچی میں دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ایڈیٹرجولائی 15, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bbc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی :وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح اس ملک کے عوام کو معاشی بحران سے نکالنا ہے، دھابیجی اکنامک زون جب فعال ہوگا تو ایک لاکھ 50 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔
کراچی میں دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا ایک اور کامیاب منصوبہ ہم نے پاکستان کے عوام کے سامنے پیش کردیا، میں وزیراعلیٰ سندھ کو مبارکباد پیش کروں گا کہ انہوں نے اس تصور کو زائل کردیا کہ اصلی سیاسی جماعتیں ناکام ہوچکی ہیں اور اب ایک نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے تبدیلی کے نام پر ملک میں تباہی دیکھی اور پیپلزپارٹی کی خدمت بھی دیکھی، باقی سب باتیں کرتے ہیں، پیپلزپارٹی کام کرکے دکھاتی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے چین کے اُن دوروں کے نتیجے میں ہی پاکستان کو سی پیک کا تحفہ ملا جن پر تنقید کی جاتی تھی اور انہیں قومی خزانے پر بوجھ قرار دیا جاتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا تصور پیش کیا جس کے تحت پیپلزپارٹی نے کئی منصوبوں کی بنیاد رکھی۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ کراچی کو ناقابل رہائش شہروں میں شمار کرنے والے دی اکانومسٹ نے ہی پیپلزپارٹی کے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلنے والوں منصوبوں کو ایشیا کے چھٹے بہترین منصوبوں کے طور پر شمار کیا۔
انہوں نے کہا کہ کہ دنیا بھی پیپلز پارٹی کی کارکردگی کو مان رہی ہے اور پاکستان کے عوام بھی پیپلزپارٹی کی کارکردگی کو مان رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو بھی منصوبہ ہوگا اس میں ہمارا زور اسی پر ہوگا کہ ہمیں مقامی لوگوں کو سب سے پہلے روزگار دینا ہے، اس کے لیے ہم ووکیشنل ٹریننگ پر بھی کام کررہے ہیں تاکہ جو منصوبہ مکمل ہونے تک یہاں کام کرنے کے لیے جو ہنر ضروری ہو وہ ہمارے مقامی لوگوں کے پاس موجود ہو۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ جب دھابیجی اکنامک زون فعال ہوگا تو ایک لاکھ 50 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا، ہماری پہلی ترجیح اس ملک کے عوام کو معاشی بحران سے نکالنا ہے، کاروباری طبقے کے ساتھ مل کر ہم ایسے کام کریں گے جس سے ہم نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نوجوانوں اور کاروباری طبقے کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں اور پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں، ہم مل کر کام کریں گے، انتخابات بھی نزدیک ہیں، جب ہماری حکومت آئے گی تو ایسی کارکردگی اسلام آباد میں بھی دکھائیں گے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پیپلزپارٹی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دھابیجی اکنامک زون دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد کراچی وزیر خارجہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 141 رنز سے شکست دے دی، ایشون کی 7 وکٹیں
Next Article لاہور ہائی کورٹ: ٹی ایل پی کے رکن کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کا حکم کالعدم قرار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

علی وزیرکتنے دن آزاد رہیں گے ؟ : مزاحمت، سیاست اور طاقت کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.