Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حافظ قرآن ہوں : میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے : حریم شاہ
اہم خبریں

حافظ قرآن ہوں : میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے : حریم شاہ

ایڈیٹراپریل 20, 202418 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hareem shah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ انکے لیے ایم فل جیسی اعلی تعلیم کی ڈگری حاصل کرنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
حریم شاہ کے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنی قابلیت کے بارےمیں انکشاف کیا کہ وہ حافظ قرآن ہیں اور کئی اسلامی مراکز سے مختلف کورسز کر چکی ہیں اور دنیا کے دیگر مذاہب کی تعلیم بھی لے چکی ہیں۔
حریم شاہ کے مطابق حفظ قرآن ہونے کی وجہ سے ان کا حافظہ بہت تیز ہے۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ، میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کرنا کوئی مشکل نہیں، بلکہ یہ تو میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔مشہور ٹک ٹاکر نے ڈبل ایم اے کرنے کابھی انکشاف کیا۔
جب ان سے سوشل میڈیا پر انکی وائرل ہونے وال ویڈیوز کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ لوگ میرے نام سے سستی اور گھٹیا شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں، اگر انکے پاس ایسی کوئی ویڈیو ہوتی تو وہ کب کی منظر عام پر آچکی ہوتی۔ اگر یہی توجہ وہ فلسطین کے مسئلے پر دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔
حریم شاہ نے ملک میں اسلامی سزاوں کے نفاذ کی خواہش بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر میرے بس میں ہوتا تھا تو میں ملک میں اسلامی قوانین نافذ کرتی، جہاں عورتوں پر بلا وجہ تہمت لگانے والوں کو کوڑوں کی سزا دی جاتی ہے۔ کیونکہ اسلام میں عورتوں پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے۔
پاکستان کی بڑی ٹک ٹاکر، حریم شاہ کا اصلی نام فضا حسین ہے ، مگر وہ اسٹیج نام حریم شاہ سے مشہور ہیں۔ وہ پاکستانی ٹیلیویژن اور سوشل میڈیا کی مشہور اور متنازعہ شخصیت ہیں۔
حریم شاہ گذشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹاپ ٹرینڈ رہی تھیں اوران کی ذاتی ویڈیوز لیک ہونے کی خبریں بھی زیر گردش تھیں۔
(بشکریہ:آج نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh #hareemshah ٹک ٹاکر حریم شاہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان نے خط میں چیف جسٹس پر الزامات عائد کردئے
Next Article باجوہ صاحب نے کہا تھا میری خواہش ہے آپ عمران کے ساتھ جائیں‘ مونس الٰہی کا دعویٰ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

’منی لانڈرنگ : ٹک ٹاکر، حمزہ عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی مقدمے کے اخراج کی درخواست مسترد

مارچ 28, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.