Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»شہزاد عمران خان کا اختصاریہ : خدارا پاکستان کو بچائیں
اختصاریئے

شہزاد عمران خان کا اختصاریہ : خدارا پاکستان کو بچائیں

ایڈیٹراپریل 28, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
military courts in pakistan news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال عجیب کشمکش کا شکار ہے پاکستان میں موجود تمام ادارے اپنی اجارہ داری ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں پاکستان کی کسی کو کوئی فکر نہیں۔۔ عدالتیں آئین کی شقوں کو غیر آئینی ثابت کرنے پہ لگی ہوئی ہیں اور آئین کی تشریح اپنی مرضی کے مطابق کرتی ہیں جس سے آئین کی اساس کو بہت سے خطرات لاحق ہیں یہ کیسا انصاف کا نظام ہے کہ عام آدمی کی کیلئے انصاف کے تقاضے کچھ اور ہیں امیر کیلئے کچھ اور ہی پاکستان کا عدالتی نظام جس قدر گراوٹ کا شکار ہے لگتا ہے آنے والے کچھ برسوں میں ہر کسی کی اپنی عدالت اپنا قانون ہو گا ۔
سیاستدان جب چاہیں ملک میں افراتفری پیدا کر سکتے ہیں کیونکہ غلام ذہن کے لوگ ان کے سپورٹر ہیں جو ان کے غلط کاموں کو بھی اچھا بنا کر پیش کرتے ہیں یہی سیاستدان جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو انہیں ملک کے نظام میں ہزاروں کیڑے نظر آتے ہیں اور جب یہ اقتدار میں آتے ہیں تو پہلے والوں سے بڑھ کر کرپشن کو فروغ دیتے ہیں لاقانونیت کی مثالوں سے پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے جب ایک وزیراعظم کو ایک الزام پہ پھانسی چڑھا دیا جاتا ہے سیاستدان اسے عدالتی قتل قرار دیتے ہیں اور یہی عدالتیں مان بھی لیتی ہیں کہ ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ غلط تھا اس طرح ایک آمر کو اقتدار میں لانے کیلئے محفوظ راستہ بنایا جاتا ہے پاکستان کی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم کو باعزت بری کر کے دوسرے ملک بھیج دیا جاتا ہے جو کہ عدالتی نظام پہ سوالیہ نشان ہے۔۔ گزشتہ کچھ روز سے عدالتوں کی کاروائیاں دیکھ کر لگتا ہے جیسے پاکستان کی عدالتوں سے تمام کیس ختم ہو چکے ہیں جو معزز عدالتیں چھٹی کے دن بھی کاروائی کیلئے کھول دی جاتی ہیں بلکہ رات کے بارہ بجے بھی عدالتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں آخر وہ کونسی طاقتیں ہیں جو قانون کو پاؤں تلے روند رہے ہیں یہ تمام اقدامات پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے اگر ایسے ہی فیصلے ہوتے رہے تو آنے والے کچھ برسوں میں عدالتیں اور دیگر ادارے اپنا وقار کھو بیٹھیں گے اور ان کے پاس بحالی کا کوئی راستہ بھی نہی ہو گا۔۔
اگر اداروں نے اس طرح کام کرنا ہے تو پاکستان کا مستقبل خطرے سے خالی نہیں ابھی بھی وقت ہے تمام ادارے اپنے لئے نہی پاکستان کیلئے سوچیں آنے والی نسلوں کا سوچیں کہ ہم انہیں کونسا پاکستان دے کر جانا چاہتے ہیں ہم کب پاکستانی بن کر یہ ایک سوالیہ نشان ہے جس کا جواب شاید کسی کے پاس بھی نہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد حنیف کا کالم: باجوہ ڈاکٹرائن کی ایک غلطی
Next Article فرح خان کے خلاف تحقیقات کا حکم: عمران خان دور میں غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عرفان صدیقی کا کالم : کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟

اکتوبر 15, 2024

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا

اکتوبر 3, 2024

آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

ستمبر 23, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.