Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»پولیس مقابلہ جعلی نکلا : ایس ایچ او مقدمہ درج ہونے کے باوجود ڈیوٹی پر موجود
ملتان

پولیس مقابلہ جعلی نکلا : ایس ایچ او مقدمہ درج ہونے کے باوجود ڈیوٹی پر موجود

ایڈیٹرجنوری 20, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police encounter layyah news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان(نمائندہ گردو پیش )تھانہ الپہ کی حدود میں ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی نکلا۔ مبینہ پولیس مقابلہ کا معاملہ مشکوک ہونے کے بعد اب اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔سابق ایس ایچ او شمعون جوئیہ سمیت پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ عدالتی احکامات کی روشنی میں درج کیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا ہے۔
یاد رہے کہ 28 جولائی 2022 کو تھانہ الپہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا تھا۔ مبینہ پولیس مقابلے میں فہیم نامی شخص جاں بحق جبکہ اعظم زخمی ہوا تھا۔ اب مقدمہ فہیم کے بھائی نعیم کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ جس کے مطابق اس کا بھائی قانون کا پاسدار تھا۔ اور مال مویشی کی فروخت کے بعد واپس آرہا تھا ایف آئی آر کے متن کے مطابق پولیس نے بھائی فہیم کو ناحق قتل کیا۔ایس ایچ او شمعون جوئیہ ، کانسٹیبلز عثمان، ڈرائیور فیاض شاہ و دیگر ملازمین نامزد ملزم قرار پائے ہیں۔پولیس پر گھروں میں توڑ پھوڑ اور برادری کے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔
ادھر ملتان پولیس نے عدالتی احکامات کو ردی کی نوکری میں ڈال دیا،عدالتی حکم پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج ہوا لیکن وہ بدستور ایس ایچ او کی ذ مہ داریاں نبھارہے ہیں ۔ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے 28 جولائی 2022 کو تھانہ الپہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فہیم نامی شخص کو جعلی پولیس مقابلے میں پار کرنے کا جرم ثابت ہونے پر گزشتہ روز تھانہ الپہ کے سابق ایس ایچ او شمعون جوئیہ ،کانسٹیبلز عثمان، ڈرائیور فیاض شاہ و دیگر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا لیکن ملتان پولیس کے اعلیٰ افسران نے عدالتی حکم کو ردی کی نوکری میں ڈال دیا اور مذکورہ ایس ایچ او شمعون جوئیہ جو اسوقت تھانہ صدر شجاعباد میں بطور ایس ایچ او تعینات ہیں اور اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پولیس مقابلہ ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزیادتی کا الزام جھوٹا نکلا : خاتون مقدمہ کرا کے فرار ، گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل
Next Article نشتر روڈ پر ٹریفک جام ۔ ایک ماہ کے دوران 6 مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ گئے : عدنان قریشی کی خصوصی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.