کان پور: بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 میچ میں قومی ترانے کے دوران چیونگم کھانے والی مسلمان کھلاڑی کو شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ پرویز رسول کا جموں کشمیر سے تعلق ہے اور یہ اس کا پہلا اہم میچ تھا ۔
پرویز رسول نے میچ سے پہلے بھارتی ترانے کا احترام تو کیا اور وہ اس دوران کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑے بھی رہے مگر مسلمان ہونے کے باعث اس دوران ان کے چیونگم چبانے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
سوشل میڈیا ان کے خلاف ٹویٹس پیغامات سے بھرا ہوا ہے ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان کے کرکٹ کیریر کا آغاز ہی انجام بن گیا ہے
فیس بک کمینٹ