Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

ایڈیٹرجون 11, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
PPP news and views
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 160 ٹکٹ جاری، این اے 246 لیاری سے بلاول بھٹو زرداری امیدوار ہونگے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری این اے 213 بے نظیر آباد سے امیدوار ہونگے۔ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 200 اور 246 سے الیکشن لڑیں گے۔ سابق قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ این اے 206 سکھر سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ فریال تالپر پی ایس 10 لاڑکانہ سے پیپلز پارٹی کی امیدوار ہونگی۔ شرجیل انعام میمن پی ایس 63 حیدر آباد سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ سابق وفاقی وزیر نوید قمر این اے 228 ٹنڈو محمد خان سے الیکشن لڑیں گے جبکہ سابق وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پی ایس 80 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔این اے 236 سے جام عبدالکریم جوکھیو، این اے 237 سے عبدالحکیم بلوچ، این اے 238 سے آغا رفیع اللہ، این اے 239 سے سید عمران حیدر عابدی، این اے 240 سے شیخ محمد فیروز، این اے 241 سے معظم علی قریشی، این اے 242 سے اقبال ساند، این اے 244 سے کرنل اسد عالم نیازی اور این اے 243 سے شہلا رضا عمران خان کے مدمقابل امیدوار ہونگی۔اعلامیہ کے مطابق این اے 245 سے فرخ نیاز تنولی، این اے 247 سے عبدالعزیز میمن، این اے 248 سے عبدالقادر پٹیل، این اے 249 سے قادر خان مندوخیل، این اے 250 سے علی احمد، این اے 251 سے حاجی محمد جمیل ضیاء، این اے 253 سے امجد اللہ خان، این اے 254 سے دانش ترابی، این اے 255 سے ظفر صدیقی اور این اے 256 سے اداکار ساجد حسن بھی پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے۔ادھر پیپلز پارٹی نے این اے 35 اور پی کے 88 کے لیے یاسمین صفدر کو ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ یاسمین صفدر این اے 35 سے عمران خان اور اکرم درانی کے مدمقابل انتخاب میں حصہ لیں گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

الیکشن 2018 پیپلز پارٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقومی سلامتی، انتخابات اور اداروں کا کردار/ سید مجاہد علی
Next Article نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کیس سے الگ ہوگئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کینالز معاملے پر پیپلز پارٹی کے بیانات سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، رانا ثنااللہ

اپریل 20, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : بلاول کا اعلان جنگ: کیا پیپلز پارٹی یہ جنگ جیت سکتی ہے؟

اپریل 20, 2025

پیپلز پارٹی نہریں نکالنےکی مخالف نہیں، نہروں پرتحفظات ہیں: یوسف رضا گیلانی

اپریل 1, 2025
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.