Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ظہور احمد دھریجہ»خواجہ فرید کا پیغامِ امن۔۔ظہوردھریجہ
ظہور احمد دھریجہ

خواجہ فرید کا پیغامِ امن۔۔ظہوردھریجہ

ایڈیٹرجنوری 3, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khawaja fareed www.girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ بات خوش آءد ہے کہ موجودہ حکومت ثقافتی پالیسی ترتیب دے رہی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحس چوہا ے اس سلسلے میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمرا خا اور وزیراعلیٰ عثما بزدار ے پاکستا ی ثقافتوں کو ئی ز دگی دی ے کے سلسلے میں اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ثقافتوں کے احیاءکے سلسلے میں ہمارے صوفی شعراءکا پیغام ہایت اہمیت کا حامل ہے۔ سرائیکی زبا میں خواجہ فرید ے جہاں ا گریز سامراج کے خلاف ” اپ ی گری آپ وسا توں ، پٹ ا گریزی تھا ے “ کا درس دیا ہے ، وہاں اپ ی دھرتی ، اپ ی مٹی ، اپ ے وسیب اور پوری ا سا یت سے محبت کا بھی درس دیا ہے۔ موجودہ حکومت پالیسی ب اتے وقت خواجہ فرید کے پیغام کو سام ے رکھے تو بہت سود م د اور کا ر آمد ہوگا۔ ہمارے صوفی شعراء ے اپ ے عارفا ہ کلام کے ذریعے ا سا یت کو ام کا پیغام دیا ہے ، آج کی ا تہا پس دی ، دہشت گردی اور عدم برداشت کے دور میں صوفیاءکے کلام کو عام کر ے کی ضرورت ہے۔ صوفیا کے کلام کے حوالے سے ویسے تو بہت سی مثالیں ہیں لیک خواجہ فرید کی ایک کافی ” آ چ وں رل یار ، پیلھوں پکیاں ی وے “ پر غور کریں تو اس میں ایک ساتھ مل کر رہ ے کا پیغام دیا گیا ہے۔ ”رَل وسوں “ سرائیکی کا ایک ایسا عرہ ہے ، جس پر عمل پیرا ہو کر ا سا یت کو بہت بڑی تباہی سے بچایا جا سکتا ہے۔ آ چ وں رل یار میں خواجہ فرید ے اپ ے وسیب اور اپ ے ماحول کی بات کی ہے۔ محبت‘ الفت اور یگا گت کی بات کی ہے، آج کی فسا فسی کے دور میں جب مادہ پرستی ے ہم سے ہماری صدیوں کی تہذیب اقدار چھی لی ہیں تو ا حالات میں ”آ چ وں رل یار “وسیب میں بس ے والے تمام لوگوں کیلئے بھلائی اور خیر خواہی کی بے مثال اور خوبصورت دعوت ہے۔ خواجہ فرید ے اپ ی اسی کافی میں جہاں مل بس ے کی بات کی ہے ، وہاں اپ ی دھرتی ،اپ ی مٹی اور اپ ے وسیب کے لوگوں سے محبت کا بھی ذکر کیا ہے۔ ا ہوں ے اپ ی روہی اور روہی میں بس ے والی روہیلیوں کو حوروں اور پریوں سے تشبیہ دی ہے۔ ا کے عشوے اور رمزوں کا ذکر کیا ہے۔ ا کے حس و جمال کو خراج تحسی پیش کیا ہے۔ ا سا وں میں پل پل خوشیوں اور دم دم شادیوں کی بات کی ہے۔ پیلھوں ا کی اقسام اور پیلھوں کے مختلف ر گوں کا ذکر ہایت ہی دلکش ا داز میں کیا ہے۔ یہ سب کچھ کیا ہے ، یہ در اصل خواجہ فرید کی طرف سے ماں دھرتی سے محبت کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے مل کر ام و آشتی سے رہ ے کا پیغام دیا ہے۔ اس میں کوئی شک ہیں کہ جس طرح خواجہ فرید ے اپ ی ماں دھرتی سے محبت کی ہے ، اسی طرح شاید ہی کسی ے کی ہو۔ خواجہ فرید ے اپ ے کلام میں روہی کو ملک ملہیر، باغ ، بہشت اور مشک و ع بر سے تشبیہ دے کر امر کر دیا ہے۔ دیوا فرید میں جگہ جگہ آپ کو روہی کی محبت اور عظمت کے شا ملیں گے۔ آپ ایک جگہ فرماتے ہیں :۔ ہر ہر قطرہ ا?ب ہے کوثر گرد غبار ہے م±شک تے ع بر کرڑ ک ڈا شمشاد ص وبر خار وی شکل بہار دی ہے خواجہ صاحب ے جہاں اپ ی دھرتی کے کا ٹوں کو بھی بہار سے تشبیہ دی ہے وہاں ا ہوں ے اپ ی دھرتی کو کوہ طور سے بھی تشبیہ دی ہے، واضح ہو کہ کوہ طور وہ جگہ ہے جہاں اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ پیغمبر حضرت موسیٰ علیہ السلام اپ ے خالق حقیقی سے ہم کلامی کا شرف حاصل کرتے تھے۔ اپ ی ہی دھرتی میں موجود ریت کے ٹیلوں کو طور سے تشبیہ دیکر خواجہ فرید ے ہمیں یہ بتایا ہے کہ یہ ٹیلے بھی محض ریت کے ٹیلے ہیں ، ا کی عظمت بھی کوہ طورکی طرح بل د و بالا ہے۔آپ ا لاءوں کو دیکھیں اور خود فیصلہ کیجئے کہ خواجہ فرید ے کت ے خوبصورت ا داز میں اسے ام اور عظمت کی دھرتی قراردیا :۔ وادیِ ایم تھل دے چارے جتھاں بروچل کرہوں قطارے ککڑے ٹبڑے ہِ کوہ طور سرائیکی وسیب کی ام کی تاریخ ا±ت ی ہی قدیم ہے جت ا کہ خود سرائیکی وسیب ، سرائیکی وسیب ایک ذات ہیں ایک کاءات کا ام ہے۔ تاریخی حوالے سے سرائیکی وسیب کی اہمیت اور وسعت ات ی زیادہ ہے کہ اس میں پاکستا ، ہ دوستا تو کیا پورا جہا سما سکتا ہے۔ یہ خطہ ہزار ہا سالوں سے تہذیب ،ثقافت اور مذہب کی پیشوائی کا فریضہ سر ا جام دیتا آ رہا ہے۔ بلا شبہ اسلام سے پہلے بر صغیر ج وبی ایشیاء کے تمام مذاہب کا مرکز ملتا رہا ہے۔ ملتا کو تہذیبوں کی ماں اور مذاہب کا مولد قرار دیا گیا۔ ملتا کو د یا کا پہلا مہذب ملک کہا گیا۔ یہی وہ خطہ ہے جہاں ا سا ے سب سے پہلے اپ ے دو پاﺅں پر زمی پر چل ا سیکھا۔ یہی سے ا سا اور حیوا میں تفریق کا عمل شروع ہوا۔ یہی وہ خطہ ہے جہاں ہمیشہ ام کا پیغام عام کیا گیا۔ سرائیکی زبا ب یادی طور پر دعاﺅں کی زبا ہے ، زبا کسی بھی خطے اور اس میں بس ے والے لوگوں کے تہذیبی ع اصر کا اظہار کہلاتی ہے۔ سرائیکی وسیب کے لوگ صدیوں سے تعصب ، فرت اور حملہ آوری کا شکار تو ہوئے لیک ا ہوں ے آج تک کسی سے ہ تعصب برتا اور ہ فرت کی۔ سرائیکی وسیب کے لوگوں ے ہر آ ے والے کو اپ ے دل میں جگہ دی اور اسے اپ ا ب ا لیا۔ سرائیکی وسیب کے بزرگوں ے ہمیشہ وسیب کے لوگوں کو محبت اور درگزر کا پیغام دیا۔ فریدی مسلک کے بہت بڑے شاعر حضرت خواجہ محمد یار فریدی آف گڑھی اختیار خا ( خا پور ) کی یہ کافی خصوصی توجہ کی طلب گار ہے جس میں آپ فرماتے ہیں :۔ ”ماراں کھاویں ، مار ہ آویں “۔ یہ کیا ہے ؟ کیا کوئی اس طرح کا پیغام دیتا ہے ؟ ہیں بالکل ہیں۔ یہ سرائیکی وسیب کا ہی خاصہ ہے ، اس ے رواداری ، تحمل ، برداشت اور درگزر کا پیغام دیا۔ جیسا کہ میں ے پہلے عرض کیا کہ سرائیکی ام و محبت کی زبا ہے تو اس سلسلے میں اس حقیقت کو جا ے کیلئے ضروری ہے کہ آپ سرائیکی کے لوک ادب کا مطالعہ کریں۔ سرائیکی کے کہاوتیں ، ضرب المثال اور پہیلیوں کی سٹڈی کریں۔ آپ کو پتہ چلے گا کہ ا میں لوک دا ش کے ر گوں کے ساتھ ساتھ ا سا یت کیلئے دعائیہ کلمات کا کت ا حوالہ ہے۔ سرائیکی زبا میں میں تمام دعائیہ کلمات کا احاطہ ہ کر سکوں گا البتہ جو دعائیہ کلمات موجود ہیں اس کے مطالعہ سے اس بات کی حقیقت واضح طور پر سام ے آئے گی کہ شہد سے میٹھی سرائیکی زبا در اصل ہے ہی دعائیہ کلمات اور ام کے پیغام کا ام۔
(بشکریہ: روز امہ92 یوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمودی کی بڑھک۔ پھر تباہی ہی تباہی ہے ۔۔نصرت جاوید
Next Article کتاب بینی کے فروغ کے لیے ایک اور کاوش۔۔خالد مسعودخان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 4, 2026

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 4, 2026
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور مئی 4, 2026
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.