Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب کی بیوروکریسی میں‌ اکھاڑ پچھاڑ : وزیر اعلیٰ نے 31 ڈپٹی کمشنر تبدیل کر دیئے
اہم خبریں

پنجاب کی بیوروکریسی میں‌ اکھاڑ پچھاڑ : وزیر اعلیٰ نے 31 ڈپٹی کمشنر تبدیل کر دیئے

ایڈیٹرنومبر 29, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
usman buzdar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے ، لاہور کو 2 زونز میں تقسیم کر دیا گیاہے ، صوبے کے 31 ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے، کمشنر لاہور بلال آصف لودھی کو تبدیل کرنے اور سیف انجم کو کمشنر لاہور تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی بیوروکریسی میں بہت بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب کے 31 ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلے کیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور بابر حیات تارڑ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کرنے جبکہ کمشنر لاہور بلال آصف لودھی کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
ان افسران کے علاوہ سیف انجم کو کمشنر لاہور، ندیم محبوب سیکرٹری ہاؤسنگ، ظفر نصراللہ کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، کیپٹن ریٹائرڈ محبوب کو کمشنر راولپنڈی اور طاہر فاروق کو ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔ فرح مسعود کو کمشنر سرگودھا، شان الحق کو کمشنر ملتان، عمران سکندر کو سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب، ارم بخاری کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی، نبیل اعوان کو سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ، عرفان میمن کو ڈی جی فوڈ پنجاب، عشرت حسین کو کمشنر فیصل آباد اور چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب شیخ کو تعینات کرنے کی منظوری کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ڈی سی اٹک عشرت اللہ خان نیازی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا جبکہ ان کی جگہ علی قمر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ مریم خان کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری ٹو چیف سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے جبکہ عثمان علی ڈی سی اوکاڑہ ہونگے، ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر کو او ایس ڈی کر سہیل اشرف کو ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد عمر کو تبدیل کر کے ڈی سی میانوالی تعینات کیا گیا ہے، محمد وحید اصغر ڈپٹی کمشنر نارووال کو اوایس ڈی بنا دیا گیا ہے، مہر شاہد زمان ڈپٹی کمشنرنارووال ہونگے۔
ڈی سی چکوال عبدالستار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، زمان وٹو ڈپٹی کمشنر چکوال بن گئے، آسیہ گل ڈپٹی کمشنر سرگودھا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، عبداللہ نیئر شیخ ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات کیا گیا ہے۔ اشفاق احمد ڈپٹی کمشنر خانیوال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، آغا ظہیر عباس شیرازی ڈپٹی کمشنر خانیوال بن گئے ہیں، احتشام انور ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو او ایس ڈی بنا کر عہدہ ذیشان جاوید کو دیدیا گیا۔
اظفر ضیا ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کیے گئے ہیں، عرفان علی خان ڈپٹی کمشنر وہاڑی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، وقاص راشد کو ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان سے تبدیل کر کے ڈی سی وہاڑی تعینات کی گیا ہے۔ طاہر فاروق ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کیے گئے ہیں۔ جمیل احمد ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، امجد شعیب خان ترین ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ بن گئے ہیں، ڈی سی چنیوٹ امان انورقدوائی کو او ایس ڈی بنایا گیا، محمد ریاض ڈپٹی کمشنرچنیوٹ بن گئے ہیں، ڈی سی راجن پور محمد افصل ناصر خان ڈپٹی کمشنر راجن پور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ان کی جگہ ذوالفقارعلی ڈپٹی کمشنر راجن پورتعینات کیے گئے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بیوروکریسی تبادلے تقرر و تبادلے وزیر اعلیٰ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleناگزیر وناگزیریت کے سودے ۔۔ حیدر جاوید سید
Next Article پی پی پی اور کراچی کی سیاست۔۔مظہر عباس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستانی بیوروکریسی کا نوآبادیاتی تناظر : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ

جنوری 12, 2026

وزیر اعلیٰ کے پی کا ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

اگست 10, 2024

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیف

اپریل 5, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.