Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مئی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان میں سب سیکرٹیریٹ جلد قائم ہو گا : وزیر اعلی بزدار کی خواجہ جلال الدین رومی سے ملاقات
اہم خبریں

ملتان میں سب سیکرٹیریٹ جلد قائم ہو گا : وزیر اعلی بزدار کی خواجہ جلال الدین رومی سے ملاقات

ایڈیٹرفروری 3, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jalal ud din romi and usman buzdar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی سہولت کے لئے ملتان میں‌سب سیکرٹیریٹ دفاتر جلد قائم ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق صدر چمبرز آف کامرس ملتان و ڈیرہ غازی خان خواجہ جلال الدین رومی سے خصوصی ملاقات میں کیا ۔
انہوں نے کہا ہماری حکومت اپنے وعدے کے مطابق جنوبی پنجاب میں صاف پانی ۔تعیلمی سہولیات اور کاروباری سر گرمیوں کے فروغ کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ اس سلسلہ میں ڈیرہ غازی خان میں آنے والے مالی سال میں کارڈیالوجی ہسپتال کی تعمیر کا آغاز ہو گا جبکہ نشتر ٹو ملتان کی تعمیر تیزی سے جاری ہے جو 2022 تک مکمل ہو جائے گا۔
اس موقعہ پر خواجہ جلال الدین رومی نے وزیراعلی پنجاب کو جنوبی پنجاب میں کاروباری سرگرمیوں کے پھیلاؤ کے لئے نئے انڈسٹریل ایریا کے قیام کی تجویز دی۔جسے انہوں نے منظور کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں یہ علاقہ کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خواجہ جلال الدین رومی کی جنوبی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی اور ملتان شہر میں باغات کی اپ گریڈیشن اورسرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے اقدامات کو سراہا کہ ایسے منصوبے کی وجہ سے جہاں عام آدمی کی مشکلات میں کمی آرہی ہے وہاں پر حکومتی رٹ بھی مضبوط ہو رہی ہے اس موقعہ پر خواجہ جلال الدین رومی نے انھیں ملتان کے دورے کی دعوت دی جس کو انہوں قبول کرتے ہوئے کہا وہ جلد ملتان آ کر عوامی خدمات کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سب سیکرٹیریٹ عثمان بزدار ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگردیزی خاندان کے سربراہ راجوشاہ گردیزی ملتان میں انتقال کرگئے
Next Article قلیل خمری کی ڈرامہ سازی اور صنفی سوال :وجاہت مسعود کا ناقابلِ اشاعت کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.