Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حمید گل کی صاحبزادی کی ٹرانسپورٹ کمپنی سےسرکاری بس ڈپوواگزار کرا لیا گیا : آرمی چیف نوٹس لیں : عظمیٰ گل
اہم خبریں

حمید گل کی صاحبزادی کی ٹرانسپورٹ کمپنی سےسرکاری بس ڈپوواگزار کرا لیا گیا : آرمی چیف نوٹس لیں : عظمیٰ گل

ایڈیٹراپریل 20, 202011 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
uzma gul waran bus
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راول پنڈی : محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب،ضلعی انتظامیہ اورپولیس نے ہفتہ کے روز راولپنڈی صدر میں واقع سابق آئی ایس آئی چیف حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل کی ٹرانسپورٹ کمپنی واران کے ڈپو پر مبینہ قبضہ واگزار کرالیا۔یہ اڈہ گورنمنٹ ٹرانسپورٹ کمپنی جی ٹی ایس کی ملکیت تھا جو نواز شریف دور میں عظمیٰ گل کو لیز پر دے دیا گیا تھا ۔
پولیس نے عظمی گل، ان کے شوہراور ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازمین کو دھکے دے کر دفتر سے نکال دیا اوران کا سامان قبضے میں لے لیا۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔
عظمی گل نے بتایا کہ انہیں زبردستی گھسیٹتے ہوئے دفتر سے باہر نکالاگیا اور میرے خاوند جو ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں انہیں بھی تشدد کانشانہ بنایاگیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پرلکھا کہ میرے پاس لیز کی اراضی تھی جس کاعدالت کی جانب سے سٹے حاصل کیاگیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ سیکرٹری آرٹی اے نے چیف سیکرٹری پنجاب میجر(ر) اعظم کے ایماءپر یہ ساری کارروائی کی کیونکہ انہیں میرے شوہر کے ساتھ ذاتی عداوت ہے۔اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ صورتحال کا نوٹس لیں اور اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کریں۔ انہوں نے کہاکہ میں ٹرانسپورٹ ڈپو پر قبضہ کرنے والے افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی کروں گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حمید گل راول پنڈی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : شہباز شریف کے تہلکہ خیز انکشافات اور کرونا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : بپھری ہوئی سپریم کورٹ ، مولویوں کا غصہ اور یوم توبہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنڈی ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح، سیریز 1-1 سے برابر

اکتوبر 23, 2025

راولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز کو طلب کرلیا گیا

ستمبر 28, 2024

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کوہم سے بچھڑے 8برس بیت گئے ۔

اگست 15, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.