Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر
  • عالمی لیڈر اور اُن کا لباس ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مریض عشق پر رحمت خدا کی :وجاہت مسعود کا کالم
  • نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے : بشیر بدر رخصت ہوگئے
  • تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»سالانہ کرکٹ رینکنگ : ٹی 20 میں پاکستان اور ٹیسٹ میں بھارت کی بادشاہت ختم
کھیل

سالانہ کرکٹ رینکنگ : ٹی 20 میں پاکستان اور ٹیسٹ میں بھارت کی بادشاہت ختم

ایڈیٹرمئی 1, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Logo Pakistan's cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دوبئی : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ کرکٹ رینکنگ اپ ڈیٹ نے پاکستان کو ٹی 20 اور بھارت کو ٹیسٹ کرکٹ کی بادشاہت سے محروم کردیا ہے. بھارت سے طویل فارمیٹ کی پہلی اور پاکستان سے ٹی 20 فارمیٹ کی نمبر ون پوزیشن ایسی چھنی ہے کہ دونوں ٹیمیں لڑکھڑا کر کافی نیچے چلی گئیں۔
آئی سی سی سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی پوزیشن پر آگیا ہے کیونکہ اس نے گزشتہ 12 ماہ میں شاندار کارکردگی پیش کی .آسٹریلیا نے ٹی 20 میں تاریخ میں پہلی مرتبہ نمبر ایک رینکنگ پوزیشن لی ہے. ورلڈ چیمپئن انگلینڈ ایک روزہ کرکٹ کی سرفہرست ٹیم بن گئ ہے.
بھارت جو اکتوبر 2016 سے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم چلا آرہا تھا اسے 17-2016 کے سیزن نے فائدہ دیا تھا جب و ہ 12 ٹیسٹ فتوحات میں کے مقابلے میں صرف ایک ہارا تھا.
مئی 2019 کے اپ ڈیٹ سائیکل کے سامنے بھارتی ٹیم کو خسارہ اور آسٹریلیا کو فائدہ ہوگیا ہے .نیوزی لینڈ ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر آگیا ہے. جنوبی افریقا 8 پوائنٹس ڈراپ کرواکے سری لنکا سے بھی نیچے 6ویں پوزیشن پر چلا گیا ہے .ٹیسٹ میں انگلینڈ چوتھے ،سری لنکا 5 ویں ،پاکستان 7 ویں اور ویسٹ انڈیز 8 ویں نمبر پر ہیں.
ٹی 20 میں پاکستان کی پہلی پوزیشن 27 ماہ بعد چھن گئی ہے .آسٹریلیا ٹی 20 کے 9 سالہ کیلنڈر میں پہلی مرتبہ نمبر ون بنا ہے.
آسٹریلیا 2011 کے بعد پہلی بار اس پوزیشن پر آیا ہے .پاکستان چوتھی پوزیشن پر چلا گیا ہے. انگلینڈ کی دوسری اور بھارت کی تیسری پوزیشن ہوگئی ہے.
ون ڈے درجہ بندی میں انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے ،نیوزی لینڈ تیسرے، جنوبی افریقا چوتھے، آسٹریلیا 5 ویں ،پاکستان چھٹے، بنگلہ دیش 7 ویں ، سری لنکا 8 ویں اور ویسٹ انڈیز 9 ویں نمبر پر ہے.
( بشکریہ : کرک سین ڈاٹ کام ــ)a

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔’’کوئے ملامت کا رخ کرنے کو مچلتا ہمارا دل‘‘
Next Article عمران خان کنٹینر سے اتریں ، کام نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں : بلاول بھٹو زرداری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم مئی 30, 2026
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار مئی 29, 2026
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم مئی 29, 2026
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 29, 2026
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر مئی 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.