Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بنی گالہ کیس : عمران خان نے بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھرا ، دستاویز منظر عام پر آ گئی
اہم خبریں

بنی گالہ کیس : عمران خان نے بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھرا ، دستاویز منظر عام پر آ گئی

ایڈیٹردسمبر 20, 20207 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے کچھ ماہ قبل بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کی قانونی منظوری دی جس کے لیے بارہ لاکھ روپیہ جرمانہ ادا کیا گیا۔
اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے سی ڈی اے کے ایک اعلی عہدیدار نے عمران خان کے گھر کو سی ڈی اے کی جانب سے قانونی حییثیت دینے کی تصدیق کی ہے۔
اس حوالےسے سی ڈی اے کی جانب سے منظوری کا ایک لیٹر پانچ مارچ 2020 کو جاری کیا گیا تھا جو اب سامنے آیا ہے۔
عہدیدار نے بتایا کہ سی ڈی اے نے بنی گالہ میں چند دیگر گھروں کی بھی اسی طرح کی منظوری دی تھی اور ایسے تمام گھر جو سی ڈی اے کے ضوابط پورے کریں گے ان کی بھی منظوری دے دی جائے گی۔
عمران خان کے گھر کے گراونڈ فلور پر 11ہزار 371 فٹ تعمیرات کی گئیں جن کے لیے سی ڈی اے کی منظوری نہیں لی گئی تھی۔ خط کے مطابق ان پر 12 لاکھ چھ ہزار جرمانہ عائد کیا گیا جسے عمران خان نے نیشنل بینک کے پےآرڈر کے ذریعے تین مارچ 2020 کو ادا کر دیا جس کے بعد ان کے گھر کی منظوری دے دی گئی تھی۔
سی ڈی اے کی دستاویز کے مطابق منظوری 106 روپے مربع فٹ کے حساب گیارہ ہزار تین سو مربع فیٹ ایریا پر تعمیر کی دی گئی۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق عمران خان کے گھر کی منظوری نئے بلڈنگ قواعد ’اسلام آباد کیپیٹل ریزی ڈینشل سیکٹر زونگ لاز‘ کے تحت دی گئی جن کی منظوری وفاقی کابینہ نے گزشتہ سال دی تھی۔
عمران خان کا گھر زون چار کے سب زون بی میں واقع ہے اور اس کی کچھ حصوں کی تعمیر سی ڈی اے کی منظوری کے بغیر ہوئی تھی۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان بنی کا گھر فارم ہاؤس سکیم کے مطابق ریگولرائز کیا گیا ہے جس کے تحت 20 فیصد حصے پر تعمیرات کی اجازت دی جاتی ہے۔
( بشکریہ اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنی گالہ جرمانہ عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتخت نہ ملدے منگے : پنجاب کے باغیوں اور سرفروشوں کے لہو سے لکھی تاریخ ۔۔ ارشد بٹ ( اوسلو )
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : جان جائے پر مردانہ قوت نہ جائے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

شہادت کے لیے بھی تیار ہوں : سربراہ پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کی کال دے دی

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.