Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ناراضی ختم : سعودی ولی عہد کی طرف سے عمران خان کو دورے کی دعوت
اہم خبریں

ناراضی ختم : سعودی ولی عہد کی طرف سے عمران خان کو دورے کی دعوت

ایڈیٹراپریل 2, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran and salman
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کشیدگی کے بعد بہتر ہونا شروع ہو گئے ہیں اور پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی ہے جو فوری طور پر قبول کر لی گئی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔
سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم عمران خان کو 29 مارچ کو فون پر دورے کی دعوت دی ۔ موجودہ اقتصادی بحران میں اس دورے کو پاکستان کی معیشت کی بحالی کے تناظر میں‌بہت اہم سمجھا جا رہا ہے ۔ ادھر پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کو فون کرکے دورہ سعودی عرب کی دعوت دی ہے۔
دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ ’اس گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سعودی ولی کی جانب سے حال ہی میں اعلان کیے گئے گرین سعودی عرب اور گرین مڈل ایسٹ اقدامات کو سراہا۔ وزیر اعظم نے 10 ارب سونامی منصوبے اور ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے لیے اس کے اثرات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک اس شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہوسکیں گے۔
دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ بحرین کے ولی عہد پرنس سلمان بن حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے بھی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا۔ اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سمیت متحدہ عرب امارات اور چین کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطے کیے۔ سعودی ہم منصب سے گفتگو میں وزیر خارجہ نے جی سی سی ممالک میں اختلافات کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے کردار کو سراہا۔ وزیر خارجہ نے باالخصوص یمن میں قیام امن کے لیے مذاکرات اور سفارتی کاری کا راستہ اپنانے اور اس سلسلے میں سعودی اقدام کی بھرپور تعریف کی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاک سعودی سعودی عرب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ہرا دیا
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:قبل از مرگ واویلا اور عجلت پسند دانش
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اور ملٹی پولر ورلڈ آرڈر : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

ستمبر 25, 2025

پاک سعودی معاہدہ اور نظریاتی مردہ خانہ : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 24, 2025

پاک ، سعودیہ دفاعی معاہدہ : اسرائیل باخبر تھا ؟ ۔۔نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 22, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.