Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»معروف عالم دین جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ خالد محمودندیم کوسپرد خاک کردیاگیا
اہم خبریں

معروف عالم دین جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ خالد محمودندیم کوسپرد خاک کردیاگیا

ایڈیٹراگست 12, 20217 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khalid mehmood nadeem
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: نامورعالم دین ، مرکزی رہنما جمعیت اہل حدیث پاکستان، سرپرست جمعیت اہل حدیث ملتان ، رکن ضلعی امن کمیٹی ملتان، سابق رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان علامہ سید خالد محمود ندیم کو جمعرات کے صبح سپردخاک کردیاگیا۔ ان کی نماز جنازہ جامعہ رحمانیہ چونگی نمبر 14میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ علامہ عنایت اللہ رحمانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف، سابق ایم این اے ملک غفارڈوگر،سابق صوبائی وزیر عبدالوحید ارائیں، معروف عالم دین علامہ شریف چنگوانی،بشارت قریشی ، رکن الدین حامدی، علامہ عبدالحق مجاہد ،خالق قندیل انصاری سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
سینئر صحافی مظہر جاویدنے بتایاکہ علامہ خالد محمودندیم بدھ کی شام مقامی لاکالج میں سیرت سیدنا عمر فاروق سیمینارکے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔ان کے پسماندگان میں بیوہ، چھ بیٹے او ر ایک بیٹی شامل ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سپرد خاک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد حنیف کا کالم: جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں
Next Article سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کرگئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سابق بیوروکریٹ ملک خیر محمد بدھ کو سپرد خاک کر دیا گیا

ستمبر 21, 2025

منصور کریم سیال کو وسیب کا سلامِ آخر : نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی نم آنکھوں سے شرکت

مارچ 29, 2025

ڈاکٹر اے بی اشرف نے ملتانی مٹی اوڑھ لی : وسیب کا سلام آخر ، سیکڑوں افراد کی جنازے میں شرکت

مارچ 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.