Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»منصور کریم سیال کو وسیب کا سلامِ آخر : نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی نم آنکھوں سے شرکت
اہم خبریں

منصور کریم سیال کو وسیب کا سلامِ آخر : نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی نم آنکھوں سے شرکت

ایڈیٹرمارچ 29, 2025101 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mansoor kareem ajrak
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : نامور سرائیکی دانشور ، پاکستان سرائیکی پارٹی کے بانی سیکریٹری جنرل ، منصور کریم سیال کو ہفتہ 29 مارچ کو قبرستان حسن پروانہ ملتان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ ان کا آج شب طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا تھا ۔میاں منصور کریم سیال کی نماز جنازہ آج ابدالی مسجد ملتان میں پڑھائی گئی ۔جس میں ملک عامر ڈوگر ایم این اے ،سابق وفاقی وزیرِ سید جاوید علی شاہ ،پاکستان سرائیکی پارٹی کے سینئر رہنما ممتاز خان ڈاھر ،پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنما ملک نعیم اقبال ایڈووکیٹ ،ملک جاوید حسین چنڑ ایڈووکیٹ ،شریف خان لاشاری ،سید اظہر شاہ بُخاری ،ملک شفقت میتلا ،جاوید اختر بھٹی ،میاں بشیر احمد بھٹّی ایڈووکیٹ نے شرکت کی ۔
اس کے علاوہ اکرم میرانی ،اسلم جاوید ، جبار مفتی ، مظہر جاوید ، ڈاکٹر صلاح الدین حیدر ، ڈاکٹر انوار احمد ، شوکت اشفاق ، رفیق ملک ، ملک عامر ڈوگر ، عبدالستار قمر ، رضی الدین رضی ، شاکر حسین شاکر ، خواجہ حبیب ، خورشید ملک ، ڈاکٹر خالد اقبال ، سہیل جاوید ، اکرم ایڈووکیٹ ، غضنفر عباس ، شکیل بلوچ، منور حسین ، حاجی احمد نواز سومرو ، اور دیگر بھی جنازے میں شریک تھے ۔ اس موقع پر سرائیکی کارکنان غم زدہ نظر آئے ہر آنکھ نم تھی ۔ انہیں پاکستان سرائیکی پارٹی کے پرچم میں سپرد خاک کیا گیا ۔منصور کریم سیال کی رسم قل خوانی کل ملتان القریش ہاؤسنگ سکیم انکے گھر ادا کی جائے گی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سپرد خاک منصور کریم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمردان کے پہاڑوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، ’ نو لاشوں میں سے دو خواتین اور ایک نو عمر لڑکے کی تھی‘، ایم ایس
Next Article امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو معطل کردیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سابق بیوروکریٹ ملک خیر محمد بدھ کو سپرد خاک کر دیا گیا

ستمبر 21, 2025

عید پر رونا منع ہے : ڈرتے ڈرتے / رضی الدین رضی

اپریل 2, 2025

جھوک فنا دی ہئے : منصور کریم سیال کی یاد میں : لیل و نہار / محمد عامر حسینی

مارچ 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.