Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»شاہ ولی اللہ جنیدی»شاہ ولی اللہ جنیدی کا تبصرہ :ملکی بحران۔۔سیاسی رہنماوں کے ساتھ مذاکرات
شاہ ولی اللہ جنیدی

شاہ ولی اللہ جنیدی کا تبصرہ :ملکی بحران۔۔سیاسی رہنماوں کے ساتھ مذاکرات

ایڈیٹراکتوبر 16, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج سے 33سال قبل 1988 کے انتخابات میں محترمہ بے نظیر بھٹو وزیراعظم بننے میں کامیاب ہو گئیں تھیں اُس وقت اُن کی عمر 35 سال تھی اور یوں وہ دنیا کی سب سے کم عمر سربراہِ حکومت اور کسی اسلامی ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم قرار پائیں۔ تاہم، 20 ماہ بعد انہیں صدر غلام اسحاق خان کے احکامات کے تحت کرپشن کے الزامات پر اس عہدے سے برطرف کر دیا گیا: ۔سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ ہماری تاریخ کا ایک اہم کردار ہیں۔ سترہ اگست انیس سو اٹھاسی کو صدر ضیاء الحق کے طیارہ حادثے کے بعد اقتدار سویلین حکومت کو لوٹانے کا کارنامہ انجام دے چکے ہین ۔ جنرل صاحب اس وقت وائس چیف آف آرمی سٹاف تھے اور اور اگر وہ چاہتے تو اپنے آپ کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر ترقی دے کر اقتدار کا منصب سنبھال لیتے مگر انہوں نے اس سے گریز کیا۔ اسلم بیگ ریٹائرمنٹ کے بعد مختلف خبروں کی زینت بنتے رہے گذشتہ دنوں ان کی سوانح عمری اقتدار کی مجبوریاں پڑھنے کا موقع ملا یہ کتاب فوج کے ممتاز مصنف کرنل اشفاق حسین نے تحریر کی ہے۔
وہ لکھتے ہیں کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد انہیں اپنے گھر پر دعوت دی اور مستقبل کی وزیراعظم کی حیثیت سے ان کو اہم ملکی معاملات سے متعلق ضروری باتیں بتائیں اور صرف تین باتوں کی درخواست کی: (۱) فوج سے کوئی شکائت ہو تو مجھے بتائیے گا میں دیکھ لون گا۔یہ میری ذمہ داری ہے(۲) جنرل ضیاء الحق کے لئے آپ کا دل سخت ہے ان کے اہل خانہ کے لئے نرمی کی گنجائش رکھئے گا اور جب صدر بنانے کا وقت آئے تو غلام اسحاق خان کا نام بھی سامنے رکھئے گا وہ 1975سے لیکر اب تک ایٹمی پروگرام سے منسلک رہے ہیں ۔ محترمہ نے ان تینوں باتوں کا احترام کیا ۔
وہ لکھتے ہیں کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو اقتدار سنبھالے ابھی چند ہفتے ہوئے تھے کہ انہوں نے اپنے ملٹری سیکریٹری میجرجنرل امتیاز کو میرے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ موجودہ سینئر آفیسر زمیں جنرل ضیاء الحق کے قریبی اور بااعتماد آفیسرز کون ہیں تاکہ انہیں مناسب جگہوں پر ایڈجسٹ کرلیا جائے ۔ میں حیران رہ گیا کہ جنرل امتیاز یہ پیغام لے کر آئے ہیں ۔ میں نے کہا : جنرل صاحب آپ کو تو معلوم ہے کہ فوج میں سیاسی جماعتوں والا طریقہ نہیں ہوتا کہ برسراقتدار جماعت اپنی پسند کے لوگوں کو لاتی ہے اور پچھلی جماعت کے لوگوں کو ادھر ادھر لگادیا جاتا ہے ۔فوج میں ایسا نہیں ہوتا۔ ہمارا ہر آفیسر خواہ سینئر ہو یا جونئیر ہو وہ اپنی اہلیت اور عہدے کی مناسبت سے متعین کیا جاتا ہے ۔اس کی وفاداری کسی شخص کے ساتھ نہیں ہوتی بلکہ اس کی پہچان اپنے کام سے ہوتی ہے ۔آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت میرے ساتھ وہی آفیسرزہیں جو جنرل ضیاء الحق کے ساتھ تھے ۔میں نے کسی ایک کو بھی تبدیل نہیں کیاہے اور یہی سبب ہے کہ ہمارے پیشہ وروں (Professionals)کی ایک مضبوط ٹیم ہر وقت موجود ہوتی ہے جو اپنی ذمہ داری سنبھالنے کی اہل ہوتی ہے اگر محترمہ کو نام چاہئے تو ایک نام دے سکتا ہوں جو جنرل ضیاء الحق کے بہت ہی قریبی اور بااعتماد سمجھے جاتے تھے ۔وہ جنرل اسلم بیگ ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ میرا جواب سننے کے بعد شائد محترمہ نے مجھے تبدیل کرنے کا سوچا جیسا کہ مجھے معلوم ہواکہ ہمارے ایک کور کمانڈر اس کوشش میں تھے کہ وہ میری جگہ لے لیں اور مجھے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چئیرمین بنادیا جائے ۔ادھر محترمہ بے نظیر بھٹو کے معتمدین اشخاص میں بھی کچھ ایسے لوگ موجود تھے جو مجھ سے بلاوجہ کی مخاصمت رکھتے تھے وہ بھی اس سازش میں شریک ہوگئے۔
اسلم بیگ کے مطابق جب مجھے معلوم ہوا کہ ایسی کوئی کھچڑی پک رہی ہے تو میں نے فارمیشن کمانڈ کانفرنس میں اس سازش کا ذکر کیا اور سختی سے کہاکہ فوج کی طرف سے جو کوئی بھی اس سازش میں شریک ہیں وہ اپنی حرکتوں سے باز آجائیں وگرنہ ان کے خلاف انضباطی کاروائی کی جاسکتی ہے اس کانفرنس میں وہ صاحب بھی شریک تھےجو چیف بننے کا خواب دیکھ رہے تھے۔ظاہر ہے انہوں نے محترمہ کو بتایا۔محترمہ تک یہ خبر پہنچی تو انہوں نے میرے نام ایک خط میں اعتراف کیا کہ وہ مجھے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بناکر کسی اور کو چیف آف آرمی اسٹاف بنانا چاہتی تھیں لیکن ساتھیوں سے مشورے کے بعد انہوں نے یہ ارادہ ترک کردیا یہ انکی بڑائی تھی

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مرزا اسلم بیگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشاہد راحیل خان کااختصاریہ : انٹر میڈیٹ نتائج میں کاریگری اورافلاطونوں کا مستقبل
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ:مہنگائی ، دہائی اور ڈی جی آئی ایس آئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حامد میر کا کالم : تھینک یو جنرل اسلم بیگ

جولائی 23, 2021

فہیم عامر کا تجزیہ : تجزیاتی گہرائی کا نظریہ قائد اعظم نے متعارف کرایا ؟

مارچ 27, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.