Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»شاہد راحیل خان کااختصاریہ : انٹر میڈیٹ نتائج میں کاریگری اورافلاطونوں کا مستقبل
اختصاریئے

شاہد راحیل خان کااختصاریہ : انٹر میڈیٹ نتائج میں کاریگری اورافلاطونوں کا مستقبل

ایڈیٹراکتوبر 16, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
student exam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ روز پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا تو جیسے جیسے طلبہ کے حاصل کردہ نمبروں کی تفصیل سامنے آتی رہی ویسے ویسے ہی سوشل میڈیا پر ان نتائج کے حوالے سے رائے زنی کا طوفان اٹھنے لگا۔یہ نتائج واقعی حیران کن ہیں کیونکہ اس میں بہت سے طلبہ نے پورے پورے یعنی سو فیصد نمبر حاصل کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔۔
یہ کیسے ممکن ہوا کہ یہ طلبہ سو فیصد نمبر لینے میں کامیاب ہوئے ۔کیا ہمارے تعلیمی نظام نے وہ مقام حاصل کر لیا ہے جو ایسے”افلاطون “پیدا کرے؟؟۔۔تو۔۔جواب ہے۔۔نہیں ہرگز نہیں ۔۔ بلکہ ہمارا تعلیمی نظام تو ایک ایسا ”ملغوبہ “ہے جس کا نہ کوئی ذائقہ ہے۔۔نا شکل و صورت اور نہ ہی کوئی سمت ۔۔
تو پھر یہ حیران کن نتائج کس ”کاریگری ”کا ثمر ہیں اور اس میں طلبہ کا کردار کیا ہے اور پالیسی سازوں کا کتنا حصہ اور ذمہ داری ہے۔
یہ درست ہے کہ کرونا کی وبا کے باوجود زندگی کے دیگر معاملات تو جیسے تیسے چلتے رہے مگر اس وبا کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان تعلیم کا ہوا۔۔بچوں اور والدين پر اس کا کیا نفسیاتی اثر ہوا یہ ایک الگ موضوع ہے۔۔خدا خدا کر کے دھیرے دھیرے تعلیمی اداروں پر لگائی گئی پابندیاں ختم ہوئیں اور سالانہ امتحانات کے انعقاد کا مرحلہ آیا۔۔
سالانہ امتحانات کے انعقاد کے لئے ”اعلٰی دماغ“پالیسی سازوں نے فیصلہ کیا کہ صرف چند مخصوص مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔اور یہ وہ مضامین ہیں جن کے Objective امتحان میں صرف ”درست یا غلط”پر نشان لگا کر ہر سوال کا جواب دیا جاتا ہے۔۔
ایسے امتحان میں طالب علم کے لئے پورے پورے نمبر حاصل کر لینا اس لئے ممکن ہے کہ گلی گلی کوچے کوچے”کھمبیوں ”کی طرح اگی ہوئی اکیڈمیز طلبہ کو ایسے ہی امتحان کے لئے تیار کرتی ہیں۔۔اس میں طلبہ کا ہرگز ہرگز کوئی قصور نہیں ۔ بلکہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے جانے والے کمنٹس سو فیصد نمبر لینے والے طالب علموں اور ان کے والدین کی دل شکنی اور حوصلہ شکنی کا باعث بن رہے ہیں۔۔ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سے گریز کر کے اس سوال پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ اب اتنی شاندار تعلیمی کارکردگی دکھانے والے طلبہ کا ”انٹری ٹیسٹ “نامی مافیا کے ہاتھوں کیا حال ہو گا اور جب انٹر میڈیٹ کے امتحان میں سو فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ میں سے بہت سے طالب علم انٹری ٹیسٹ میں میرٹ پر نہ آنے کی وجہ سے میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز میں داخلے سے محروم رہ جائیں گے تو ان طلبہ کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کس کرب سے گزریں گے۔۔۔
حکومتی کار پرداز اعلٰی دماغ پالیسی ساز اس بارے میں اپنے دماغ پر زور دیں اور حل نکالیں۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تعلیمی شعبہ نتائج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعطا ء الحق قاسمی کا کالم:تیرہ انچ کا بونا!
Next Article شاہ ولی اللہ جنیدی کا تبصرہ :ملکی بحران۔۔سیاسی رہنماوں کے ساتھ مذاکرات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنوبی پنجاب کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلروں کے کرتوت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم

اکتوبر 8, 2025

پروفیسر شہزاد احمدخان کا منفرد اعزاز : 15 مضامین میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر لی

ستمبر 20, 2025

وجاہت مسعود کا کالم : قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار ( 4 )

مارچ 18, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.