Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»حسنین رضوی کا اختصاریہ ِ: ارشد شریف کی یاد میں‌
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ ِ: ارشد شریف کی یاد میں‌

ایڈیٹراکتوبر 26, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
arshad sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چک نمبر 64 / RB ۔ بنڈالہ، تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کے چوہدری محمد بُوٹا اعوان کی فیملی دو پوتے اور بیٹا۔۔ بیٹے کا نام شریف اعوان تھا۔جبکہ پوتے ،میجر اشرف ۔ یہ فیملی “چوہکاں گاؤں” ضلع جالندھر سے ہجرت کر کے آئی تھی ضلع جالندھر کے پاس اعوانوں کے 22 گاؤں آباد تھے جو ہجرت کر کے ( جمیانہ، 41 مررڑ، 42 مررڑ، سراہلی، پھلاہی، جمیانہ ، کَلّہ ضلع فیصل آباد، پنجکسی ضلع خانیوال، چک نمبر 533 بوریوالہ ( ضلع وہاڑی ) چک نمبر 16 گ ب بدومتہ ضلع ننکانہ صاحب اور دیگر اضلاع میں آباد ہوئے۔
ارشد شریف 22 فروری 1973ء کو پیدا ہوئے اور 23 اکتوبر 2022ء کو نیروبی ( کینیا ) میں شہید ہو گئے ،آپ نے گارڈن کالج راولپنڈی سے صحافت میں گریجویشن کرنے کے بعد ماسٹرز اینگلنڈ سے کیا . آپ نڈر صحافی ، مصنف اور ٹی وی نیوز اینکر پرسن تھے۔ ان کو تحقیقاتی صحافت میں مہارت حاصل تھی،۔ 23 مارچ 2019ء کو انہیں صحافت میں ان کی خدمات پر صدر پاکستان نے پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا۔
ارشد شریف 2022ء تک میزبانی کے شعبے سے وابستہ تھے اور آخری دنوں میں اے آر وائی نیوز پر پروکرام پاور پلے کے لیے میزبانی کر رہے تھے اور بول نیوز سے ان کا کنٹریکٹ ہو چکا تھا اور وہ 27 اکتوبر سے ” بول نیوز ” سے آن ائیر ھونے والے تھے ۔
ارشد شریف نےآج ٹی وی میں بطور نیوز ڈائریکٹر خدمات انجام دیں۔ آج میں شامل ہونے سے پہلے وہ دنیا ٹی وی کی نیوز ٹیم کی بطور ڈائریکٹر نیوز اور پروگرام کیوں کے میزبانی کر رہے تھے۔ وہ کچھ عرصہ ڈان نیوز سے بھی منسلک رھے ۔
اگست 2022ء کے دوران میں ان کے ایک پروگرام کی وجہ سے ان کیARY کی ملازمت چلی گئی اور انھوں نے بول نیوز جائین کرلیا لیکن فی الحال وہ اپنا یو ٹیوب چینل چلا رہے تھے۔
ارشد شریف اپنا ایک واضح اور دلیرانہ موقف رکھتے تھے ، پاکستان میں اپنے خلاف حالات کو دیکھتے ہوئے وہ دبئی چلے گئے اور وہاں سے لندن اور پھر کینیا چلے گئے ، جہاں ایک مبینہ جادثے میں انہیں شہادت نصیب ہوئی ۔ ان کا جسد خاکی اسلام اباد پہنچا دیا گیا ہے جہاں جمعرات 27 اکتوبر 2022 ء بعد نماز ظہر نماز جنازہ ادا کی جاۓ گی .

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ارشد شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانجینئر ممتاز احمد خان کا مضمون : اپنے ہم نام ممتاز العیشی کے حضور نذرانہ عقیدت
Next Article عمران کا لانگ مارچ انقلاب کیلئے نہیں بلکہ مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے: نواز شریف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوری ارشد شریف : تیسری برسی پر حامد میر کا کالم

اکتوبر 23, 2025

ارشد شریف کیس: حکومت کینیا میں صحافی کی فیملی کو کیوں سپورٹ نہیں کررہی؟ عدالت حکومتی وکیل پر برہم

مارچ 7, 2025

ارشد شریف قتل کیس: لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال

جولائی 30, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.