Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»توشہ خان : متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ،آرمی چیف کی تعیناتی پر پیچھے ہٹ گئے:عمران خان
اہم خبریں

توشہ خان : متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ،آرمی چیف کی تعیناتی پر پیچھے ہٹ گئے:عمران خان

ایڈیٹرنومبر 16, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں ہم پیچھے ہٹ گئے ہیں۔لاہور میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف چاہتا ہے کہ کوئی ایسا آرمی چیف آئے جو ان کے معاملات اور کیسز کا خیال رکھے۔انہوں نے کہا کہ کوئی آرمی چیف ایسا نہیں آئے گا جو ادارے، ریاست اور عوام کی آواز کے خلاف جائے۔ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں، پیچھے بیٹھ کر سب دیکھ رہے ہیں۔توشہ خانہ کیس میں الزامات سے متعلق سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس پر دبئی، لندن اور پاکستان میں متعلقہ افراد کے خلاف کیس کریں گے۔توشہ خانہ کیس میں جو سامان فروخت کیا وہ اسلام آباد میں فروخت کیا، رسیدیں اور تاریخ توشہ خانہ میں موجود ہیں۔ توشہ خانہ سے متعلق جب گواہی میں جائیں گے، کیس ختم ہوجائے گا۔
امریکا سے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا سے لڑائی نہیں، مثبت اور بہتر تعلقات چاہتا ہوں۔ امریکا کے معاملے میں ذاتی مفاد پر قومی ترجیحات کو فوقیت دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جس ملک میں رول آف لا نہیں ہوتا وہ کبھی ترقی نہیں کرتا۔ رول آف لا سے آزاد قوم بنتی ہے، جو ملک کو ترقی کی طرف لے جاتی ہے۔
حکومت کے ساتھ بات چیت سے متعلق بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمیں مذاکرات کا پیغام بھیجا جا رہا ہے مگر ہم نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دیں۔ صاف شفاف الیکشن ہی تمام بحران کا حل ہے۔ امریکا کے معاملے پر بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ امریکا نے میری حکومت گرائی تھی مگر ملکی مفاد کی وجہ سے ان سے اچھے تعلقات رہیں گے۔
بعد ازاں عمران خان نے جہلم میں مارچ سے بذریعہ وڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ صرف یہ نہ ہو کہ صرف چھوٹا چور جیل میں جائے۔ ہم چاہتے ہیں صاف شفاف الیکشن ہوں، نئی حکومت آئے۔ اگر ہم اپنے قرضوں کی قسط واپس نہیں کرتے تو ڈالر آنا بند ہو جائیں گے۔ہم چاہتے ہیں کہ صاف شفاف الیکشن کرا کر ملک کو اس دلدل سے نکالیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن اس لیے جلدی نہیں ہوں گے کیونکہ نواز شریف اور آصف زرداری ڈرے ہوئے ہیں کہ ہم الیکشن ہار جائیں گے۔ یہ لوگ آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے نا اہل ہیں۔ میں ان کی بات نہیں کر رہا جنہوں نے لگنا ہے، میں ان کی بات کر رہا ہوں جنہوں نے لگانا ہے۔ ن لیگ اور نجی میڈیا گروپ ہمارے خلاف کیمپین بناتے ہیں۔ میں ان کے خلاف لندن میں کیس کروں گا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آصف زرداری، نواز شریف نے توشہ خانہ نے 4 گاڑیاں نکالیں۔قانون یہ ہے کہ آپ توشہ خانہ سے گاڑیاں نکلوا ہی نہیں سکتے۔ عمر فاروق ناروے سے بھاگے ہوئے ہیں۔ میں نجی میڈیا گروپ اور عمر فاروق کے خلاف دبئی اور پاکستان میں بھی کیس کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستان کے انصاف کے نظام سے کوئی امید نہیں۔ ملک کے سینیٹر کو انصاف نہیں ملے گا تو عام آدمی کا کیا ہوگا؟۔ہمیں ارشد شریف کے لیے انصاف چاہیے، کس نے ان کو پاکستان میں دھمکیاں دیں۔ پتا چلنا چاہیے ارشد شریف کو کس وجہ سے دبئی سے کینیا جانا پڑا۔ چیف جسٹس ! ہمارے سینیٹرز کوشش کررہے ہیں، ہمیں انصاف ملے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#army cheif #army cheif of pakistan #chairman pti #COAS #girdopesh #mran khan #nawaz sharif #PTI #sukhanwar #sukhanwar forum #tosha khana #toshakhana #watch #wrist watch imran khan zardari
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان کی معاشی مشکلات ختم کرنے کیلئے امریکہ میدان میں آگیا،تجارتی فروغ کا معاہد ہ طے
Next Article عمران خان بڑھک باز،جرائم کا حساب دیں،قانون کے مطابق کارروائی ہوگی:خواجہ آصف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.