Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»میرپور خاص میں سستا آٹا خریدنے کے لیے آنے والا شہری بھگدڑ میں ہلاک
اہم خبریں

میرپور خاص میں سستا آٹا خریدنے کے لیے آنے والا شہری بھگدڑ میں ہلاک

ایڈیٹرجنوری 8, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mir pur khas
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میر پور خاص : پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر میرپور خاص میں سستے آٹے کے حصول کے لیے آنے والا شہری بھگڈر میں ہلاک ہو گیا ہے۔
شہری کی ہلاکت پر اہلخانہ سمیت علاقہ مکینوں نے لاش کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کیا۔ ضلعی انتظامیہ نے واقعہ کی شفاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میرپور خاص ضلعی انتظامیہ کے مطابق میرپورخاص کا رہائشی مزدور ہرسنگ کولہی گلستان بلدیہ پارک میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے آٹے کے سٹال پر ہنگامہ آرائی کے دوران لوگوں کے پیروں تلے روندے جانے پر مارا گیا۔
واقعہ کے بعد لواحقین اور علاقہ مکینوں نے میرپورخاص پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔
میرپور خاص کے رہائشی شاہد خاصخیلی نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’جیسے ہی ہرسنگ کولہی آٹا لینے کے لیے لوگوں کے ہجوم میں داخل ہوا تو وہ آٹے سے بھرے مزدا پر چڑھ گیا، وہ نیچے گرا اور بعد میں لوگوں کے پیروں تلے دب کر مر گیا۔‘
ان کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک آٹے کی قلت کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوتا اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا۔
شاہد خاصخیلی نے کہا کہ ’ہلاک ہونے والا شخص ہرسنگ کولہی دیہاڑی پر کام کرتا تھا، اس کی 6 بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا اور وہ گھر کا واحد کمانے والا تھا۔‘
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین العابدین میمن نے مظاہرین سے مذکرات کے بعد اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس واقع میں جو بھی ذمہ دار ہو گا اس کے خلاف کارروائی کے لیے اعلیٰ حکام کو خط لکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ’محکمہ خوراک نے انہیں آج لگائے گئے سٹالوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی جس کی وجہ سے یہ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔‘
ڈی سی نے مزید کہا کہ ’ہم نے اسسٹنٹ کمشنرز پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے جو فلور ملوں کو کنٹرول کرے گی۔‘
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے بھی واقعے کی مذمت کی ہے۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آٹا بھگدڑ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی نے9 جنوری کو پرویز الہی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا
Next Article ملتان :سینیئر صحافی اختر عزیز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے 18 افراد ہلاک، دس زخمی

فروری 16, 2025

فلور ملز مالکان کی ہڑتال : 11 جولائی سے ملک بھر میں آٹے کی سپلائی بند

جولائی 7, 2024

20 کلو آٹےکی قیمت میں بڑی کمی

مئی 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.