Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے 18 افراد ہلاک، دس زخمی
تازہ ترین

نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے 18 افراد ہلاک، دس زخمی

ایڈیٹرفروری 16, 20259 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dehli railway station
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی : انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر اچانک امڈ آنے والی بھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے 18 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب کو تقریبا نو بجے پیش آیا۔
بی بی سی کے نمائندے دلنواز پاشا اور ابھینو گویل سے بات کرتے ہوئے لوک نایک (ایل این جی پی) ہسپتال کی سی ایم ایس رِتو سکسینہ نے 18 لوگوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دس خواتین شامل ہیں۔
سوشل میڈیا پر حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے اور وہ ریلوے کے وزیر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کئی صارفین کا دعویٰ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد چھپائی جا رہی ہے جبکہ بہت سے اخباروں اور ٹی وی چینلز کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دہلی کے ایل این جی پی ہسپتال کے اندر میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ وزارتِ ریل کے ترجمان دلیپ کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ ’رات کو پریاگ راج ایکسپریس اور مگدھ ایکسپریس ٹرین کے لیے بہت سے مسافر آئے اور سب نے سوچا کہ یہ آخری ٹرین ہے اور وہ اسی سے روانہ ہوں گے۔
ترجمان کے مطابق ’پریاگ راج ایکسپریس میں سوار ہونے کے لیے بھیڑ امڈ آئی ہے، باقی معلومات سی سی ٹی وی دیکھنے کے بعد سامنے آئیں گی۔ ڈی جی آر پی ایف اور چیئرمین ریلوے بورڈ سٹیشن پر ہیں، وہ دیکھیں گے کہ کیا ہوا، ہم نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے۔‘وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے لکھا کہ ’نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر ہونے والی بھگدڑ سے افسردہ ہوں۔ میری ہمدردیاں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنھوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی کے لیے دعاگو ہوں۔ انتظامیہ بھگدڑ سے متاثر ہونے والوں کا سراغ لگا رہی ہے۔‘
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر رونما ہونے والے حادثے کے بارے میں ریلوے کے وزیر اشونی وشنو جی اور دیگر متعلقہ حکام سے بات کی ہے۔ انھوں نے مزید لکھا کہ ’دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر اور دہلی پولیس کمشنر سے بات کی اور ہر کسی کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایات دیں۔ میں اس حادثے میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ زخمیوں کا ہر ممکن علاج کیا جا رہا ہے۔ میں ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔‘
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھگدڑ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ: بھارت کو امریکی اسلحہ کی فراہمی پر پاکستان کی تشویش
Next Article یاسر پیرزادہ کا کالم : سردیوں کی دھوپ، کافی کا مَگ اور تین اقوال
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی: زکوٰۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

مارچ 31, 2023

میرپور خاص میں سستا آٹا خریدنے کے لیے آنے والا شہری بھگدڑ میں ہلاک

جنوری 8, 2023

اسرائیل میں‌ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ : 44 ہلاک

اپریل 30, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.