Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • ژوب: کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد ہلاک
  • ایران کے رہبرِ اعلی سید علی خامنہ ای کی تدفین کی سات روزہ تقریبات شروع
  • پاک بھارت مذاکرات کا امکان ہی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کہانی نرگس کی … اسد مفتی کاکالم
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی اہمیت دینا ضروری ہے : ڈاکٹر آصف علی
ملتان

تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی اہمیت دینا ضروری ہے : ڈاکٹر آصف علی

ایڈیٹرجنوری 25, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
education
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اور سینئر ٹیوٹر آفس کے زیر اہتمام تعلیم کے عالمی دن کے موقعے کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی (تمغہ امتیاز)نے کی۔جبکہ مہمان مقرر رضی الدین رضی تھے۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ آج کے دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی اہمیت دینے کی اشد ضرورت ہے۔تعلیم کا اصل مقصد معاشرے اور انسانیت کی فلاح اور خدمت کے اسباب پیدا کرنا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم قوم کی بنیاد ہوتی ہے جو لوگوں کو ملازمت کے ساتھ ساتھ اچھا انسان بننے میں بھی مددگار ہوتی ہے۔لیکن المیہ یہ ہے کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود پاکستان میں شرح خواندگی بہت کم ہے۔اگر ابتدائی تعلیم کے دوران ماحول اور اساتذہ کی حکمت عملی بہتر ہو تو یہ دونوں عوامل بچوں کو ترقی کی جانب گامزن کر سکتے ہیں۔
سینیئر صحافی مہمان مقرر رضی الدین رضی نے کہا کہ پہلے استاد ریسرچ اور تعلیمی نصاب سازی میں آزاد تھے اور حکومت اداروں میں مداخلت کرنے کی بجائے آسانیاں فراہم کرنے میں کوشاں تھی۔لیکن اب موازنہ کیا جائے تو تعلیمی ادارے حکومتی نصاب پر عمل پیرا ہونے کے لئے مجبور ہیں ۔موجودہ نظام تعلیم میں ریسرچ کی بجائے طلباء کو رٹا رٹایا سبق دیا جاتا ہے۔ہم آج تک یہ طے نہیں کر پائے کہ ہمارے نصاب کس زبان میں ہونا چاہیے انگریزی یا اردو ۔
قومی زبان اردو ہونے کے باوجود ہمارے ہاں انگریزی ہی پسند کی جاتی ہے۔مزید کہا کہ اگر ہم چین کی ترقی کی بات کریں تو انہوں نے پہلے علوم کو ترقی دی پھر اپنی قومی زبان سے مدد لی اور ہم نے نہ اپنی قومی زبان کو اور نہ ہی صحیح ڈھب ڈال سکے۔قوم اس وقت تک ترقی نہیں حاصل کرسکتی جب تک اپنے تعلیمی نظام کو ترقی کی راہ پر گامزن نہ کر سکے۔اس موقع پر ڈاکٹر سلمان قادری،ڈاکٹر عبدالقیوم،ڈاکٹر محمد شہباز،ڈاکٹر نگہت رضا،ڈاکٹر عثمان جمشید،ڈاکٹر پلوشہ خانم سمیت دیگر فیکلٹی اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعبد الرشید شکور کا کرکٹ کالم:کیا بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے؟
Next Article لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے سے انکار کردیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی

جولائی 4, 2026

کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

جولائی 3, 2026

جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج

جولائی 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی جولائی 4, 2026
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی جولائی 3, 2026
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج جولائی 3, 2026
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم جولائی 3, 2026
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم جولائی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.