Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پرویز الہی کی فواد چودھری بارے،علی امین گنڈا پور کے’’حصہ‘‘ مانگنے کی آڈیو ٹیپس لیک
اہم خبریں

پرویز الہی کی فواد چودھری بارے،علی امین گنڈا پور کے’’حصہ‘‘ مانگنے کی آڈیو ٹیپس لیک

ایڈیٹرجنوری 27, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں وہ ایک شخص سے حکومت کی جانب سے فنڈز ریلیز ہونے کے بعد اپنے حصے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور امتیاز نامی شخص کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کا آغاز امتیاز بھائی خیر دا سے کرتے ہیں۔ اس کے بعد امتیاز نے جواب میں کہا کیا حال ہے سر ٹھیک ٹھاک خیرت ہے جی۔
علی امین: اللہ کا شکر ہے، میں نے کہا سی ایم نے مجھے بولا تھا کہ کچھ ریلیز آئی ہیں تو آپ لوگوں نے مجھے کچھ نہیں بھیجا یار۔
امتیاز: جی یہ جو پچھلی ریلیز ہوئی ہے اس میں تو ہوئی ہے، ابھی کوئی ریلیز تو نہیں ہوئی۔
علی امین: ابھی جو ریلیز آئی ہیں اس میں کچھ نہیں بھیجا۔
امتیاز: سر آپ کے کہنے پر ہم نے آپ کو 16 کروڑ بھجوائے ہیں یہ ابھی جو پچھلے ہفتے ریلیز ہوئی ہے، 16 کروڑ روپے نئی ریلیز نہیں ہوئی۔
علی امین: یار 16 کروڑ ملے کدھر ہیں ہمیں؟؟
امتیاز: 16 کروڑ روپے ابھی میں آپ کو میں ابھی لڑکے کو بتا دیتا ہوں وہ لطیف کو آپ کو بھجوا دیتا ہوں۔
امتیاز: 16 کروڑ آپ کے اکیلے ہوئے ہیں اور کسی کے نہیں ہوئے وہ آپ کے پیسے ہیں۔
علی امین: ٹھیک ہے دوسرا میں نے کہا ہے ایک اور کیس گیا ہوا ہے فنانس والوں کے پاس اس میں 25 کروڑ میرا ہے اور 25 کروڑ سی ایم کا ہے۔
امتیاز : اچھا سر
علی امین: کسی ذرائع سے بلایا تھا تو ان سے جاکے مل لینا ان کا یہ تھا کہ وہ ریلیف والے پیسے پڑے تھے تو سی ایم صاحب نے کہا تھا کہ یہ ڈی آئی خان کے ڈی سی کے اکاؤنٹ میں ہیں ان کو ریلیف سے کلوز کرو اور اپنے اکاؤنٹ میں لاؤ فنانس میں اور 25 کروڑ کا سامان میرے سوات کے حلقے میں بھیج دو، ایچ ای سی میں اور 25 کروڑ ریلیز بھیج دو علی امین کو ڈی آئی خان میں
امتیاز: ٹھیک ہے سر
علی امین: اس کو فالو اپ کرلو اور یہ 16 کروڑ مجھے بھیج دو۔
امتیاز: 16 کروڑ آپ کو بھجواتا ہوں اور دوسرا میں پوچھتا ہوں اصل میں آج کل فنانس والے ہماری بات نہیں مان رہے اور کل سے ہم لگے ہوئے ہیں پی اینڈ ڈی والوں کے ساتھ یہ آج بھی ان کی میٹنگ تھی، نئے سی ایم کے ساتھ تو انشاء اللہ آپ کا کیس پوچھتا ہوں کہ کیا پوزیشن ہے یہ 16 کروڑ میں۔ آپ کو بھجواتا ہوں۔
علی امین: یہ 16 کروڑ ہفتہ پہلے والے تھے یا 10 سے 15 دن پہلے جو ہوئے تھے وہ علیحدہ تھے۔
امتیاز: 10 سے 15 دن پہلے جو ہوئے تھے وہ والے اس کے بعد نہیں ہوئے۔
علی امین: دو تین دن پہلے بھی ہوئی۔
امتیاز: نہیں نہیں وہ نہیں ہوئے وہ انہوں نے لیٹر کیے ڈی سیز کو کہ ہمیں ڈیمانڈ بھجوائیں وہ ریلیز نہیں ہوئے۔
امتیاز: وہ رکے ہوئے ہیں جب حکومت چینج ہوئی انہوں نے روک دئیے اس میں ایک روپیہ بھی ریلیز نہیں ہوا۔
علی امین: اگر ہوں تو 10 کروڑ ڈال دینا میرے اکاؤنٹ میں ڈی آئی خان میں۔
امتیاز: ٹھیک ہے سر وہ تو ہم نے ڈالے ہوئے ہیں آپ کا تو ہر اس میں ڈالتے ہیں سی ایم نے ہمیں کہا ہوا ہے۔
دوسری جانب سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کی بھی ایک آڈیو لیک منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ کسی کے ساتھ فواد چودھری کی گرفتار ی کے حوالے سے پنجابی زبان میں خوشی کا اظہار کررہے ہیں،آڈیو لیک میں سنا جا سکتا ہے کہ پرویز الہی نامعلوم شخص سے کہہ رہے ہیں کہ اگر اسے پہلے گرفتار کرلیا جاتا تو اسمبلیاں ٹوٹنے سے بچ جاتیں۔
بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ali ameen #ali amin ganda pur #audio leak #audio tapes leak #cm punjab #cm saab #fawad chaudhry #gird o pesh #girdopesh #honey #imtiaz #kpk #pervaiz elahi #pti honey #pti leader آڈیو آڈیو لیکس پرویز الہی آڈیو علی امین گنڈا پور علی امین گنڈا پور آڈیو گردو پیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکہروڑ پکا : لیڈی ڈاکٹر بن کر خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے والا گرفتار
Next Article 91 سالہ بیوہ کو جائداد میں حصہ کے لیے جدوجہد کرتے نصف صدی بیت گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.