Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»75سال سے تمام تجربات ناکام ،پی ڈی ایم،پی ٹی آئی ٹرائیکا کی وجہ سے عوام تباہ:سراج الحق
اہم خبریں

75سال سے تمام تجربات ناکام ،پی ڈی ایم،پی ٹی آئی ٹرائیکا کی وجہ سے عوام تباہ:سراج الحق

ایڈیٹرجنوری 28, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بہاول پور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک شہزادی لندن سے آکر کہتی ہے میرا بھرپور استقبال کیا جائے۔سراج الحق نے بہاول پور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 75سال سے تمام تجربات ناکام ہوگئے ہیں، 35 سال سے اس ملک پر جرنیلوں نے حکومت کی، آج کا وزیر خزانہ کہتا ہے کہ پاکستان کا اللہ حافظ، آج پاکستانی آلو ٹماٹر پیاز کےلئے ترس رہا ہے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ یہ وہ پاکستان ہے جو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نے دیا، اس ٹرائیکا کی وجہ سے تیس کروڑ عوام تباہ ہورہے ہیں، آپکی حکومت سارا نظام سود اور خیرات کی بنیاد پر چلا رہی ہے۔سراج الحق نے کہا کہ ایک شہزادی آج لندن سے آچکی ہے اور ڈیمانڈ کرتی ہے کہ میرا بھرپور استقبال کیا جائے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ پی ڈی ایم اور ان حکمرانوں کا احتساب نہیں کر سکی ، انکا احتساب آپ عوام نے کرنا ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ ہم اقتدار میں آئے توسودی نظام کو ختم کریں گے، میں اپنے آپ کو مسجد میں احتساب کے لیے پیش کر سکتا ہوں، کیا یہ تمام حکمران اپنے آپ کو مسجد میں احتساب کے لئے پیش کر سکتے ہیں یہ نہیں کریں گے، عوام اسلامی نظام کے لئے جماعت اسلامی کو کامیاب کرائیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# accountability #ameer e jamat e islami #bahwalpur #gird o pesh #girdopesh #Jamat-e-Islami #Ji #PDM #ppp #princess #princess from london #PTI #siraj ul haq establishment احتساب ایک شہزادی لندن سے آکر کہتی ہے میرا بھرپور استقبال کیا جائے، سراج الحق بہاولپور پی پی پی پی ٹی آئی پی ڈی ایم جماعت اسلامی گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمریم نواز لاہور پہنچ گئیں، سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کر دیا
Next Article عمران خان کی پارٹی دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتی ہے،ہمیں کچھ ہوا تو حساب لیں گے:بلاول بھٹو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.