Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»سیدہ سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ»سیدہ سمیعہ گیلانی ایڈوکیٹ کاکالم :نوجوان فیصلے کےلیے درست وقت کا تعین کیسے کریں؟
سیدہ سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ

سیدہ سمیعہ گیلانی ایڈوکیٹ کاکالم :نوجوان فیصلے کےلیے درست وقت کا تعین کیسے کریں؟

ایڈیٹرمارچ 14, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
samia gilani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج نوجوانوں سے بات ہوجائے لیکن صرف نوجوان ہی موضوع گفتگو کیوں؟ میرا نقطہ نظر مختلف ہے جب تک خواہش اور تڑپ انسان میں زندہ ہے۔وہ جوان ہے کچھ کرنے کے لیے خواہش پہلی سٹیج ہے اور مقصد کوپانے کی تڑپ اس سے اگلی سیڑھی۔ میں نے اس مختصر زندگی میں یہی مشاہدہ کیا کہ جس نے بھی اپنے اوپر یقین کامل کیا قدرت بھی اس کے ہمرکاب ہوکراس کی جدوجہد میں مدد کرنے لگی۔ لگن اورتڑپ کے ساتھ زندگی کے جس بھی میدان میں قدم رکھا انسان ا وج کمال کو ضرور پہنچا۔
اس میں مجھے طارق بن زیاد کاخود پریقین کامل یادآگیا کہ ساحل پر اتر کر کشتیاں جلا دیں ،اسے یقین تھا کہ میں کروں گا اوروہ کرگزرا۔اس وقت ملکی حالات مایوسی کاپیغام دے رہے ہیں مگر کامیاب وہی ہوگا جواس پیغام کووصول نہیں کرنا چاہے گا۔ یقین کیجئے گا کامیابی کا متضاد لفظ خوف ہے اور خوف دومنہ والا سانپ ہے جوآپ کی کامیابی کے روڈ میپ پہ بیٹھا آپ کی کوششوں کو نگل کرآپ کو مایوسیوں میں دھکیلنے کی طاقت رکھتا ہے لہذا خوف کوزندگیوں سے نکال باہر کیجئے۔ خوف سے چھٹکارا پانے کا آسان نسخہ اللہ پر کامل یقین ہے کہ وہ ہمیں کچھ نہیں ہونے دے گا۔
دراصل خوف کچھ بھی نہیں یہ صرف ایک فوبیا ہے اور زیادہ تر خوف ہمیں معاشرے سے ملتے ہیں اور تمام عمرہم اسی فوبیا میں مبتلا رہتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔ اور لوگ کیا کہیں گے کہ خوف کا شکار زیادہ تر صنف نازک دکھائی دیتی ہے ۔ذرا سی بڑی کیا ہوئی چاروں طرف شکلیں بدل بدل کر یہی جملہ ہر موڑپر برسر پیکار نظرآیا۔گویا ہم اپنے لیے نہیں دوسروں کی خواہشوں پہ جیئیں گے۔ کامیاب لوگوں کی زندگیوں ان کی عادات کا بہت سے لوگوں نہ صرف مشاہدہ کیا بلکہ انہیں کتابوں کی شکل میں یکجا بھی کیا۔ اورکامیاب ہستیوں میں کچھ کرنے کی لگن اپنے اوپر کامل یقین کو مشترک پایا۔ لوگ کہتے ہیں درست وقت پر درست فیصلہ کریں لیکن یہ بات میری سمجھ سے باہر ہے کہ آپ درست ٹائم کسے کہیں گے۔ میرا خیال ہے کہ انسان جب کچھ کرگزرنے کاٹھان لے وہی درست وقت ہے۔
اپنے مقصد کوذہن میں رکھیں اور اسی کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے منزل کی طرف سفر شروع کردیں کیونکہ کامیاب لوگوں کی ایک فطرت مستقل مزاجی بھی ہے کیونکہ اگر مستقل مزاجی نہیں تووہ نہ کامیاب بزنس مین ہے نہ فنکار نہ کچھ اور ۔کیونکہ زندگی اسی کوراستہ دیتی ہے جو اس کوسمجھ کرچلتا ہے۔ آپ کے سامنے ہے تھامس ایڈیسن نے دس ہزاربارکوشش کی۔نوہزار نوسوننانوے ناکامیوں کے بعد بالآخر کامیاب ہوگیا کہ آج ہم اسی کی دی ہوئی روشنی سے راتوں کے اندھیروں کوروشنی میں بدلتے ہیں۔
ایک وقت ایسا آیا کہ ایڈیسن کی لیبارٹری کوآگ لگ گئی ۔ایڈیسن سورہاتھا۔اس کی بیوی نے اسے جگایا کہ لیبارٹری جل گئی ہے اس نے جواب دیا کہ اب کیاہوسکتا ہے ۔لیبارٹری دوبارہ بناﺅں گا اور اس کاجواب بتاتا ہے کہ یہ صرف ایڈیسن ہی کہہ سکتا تھا۔ آپ جوبھی کرناچاہتے ہیں پہلے اس کوتخیل میں مضبوط کریں کیونکہ جوچیز مائنڈ میں آئے گی وہی حقیقت بنے گی۔ پھرکامیاب شخص نے اپنی منزل کو پہلے خواب میں بناپھرپلاننگ کی اورمرحلہ وار اس کوحقیقت میں بدلنے کی تگ ودو میں لگ گیا۔
کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے اس آدمی کوضرور ملیں جوپہلے سے اس فیلڈ میں کامیابی سے سفرطے کررہاہے۔ ایکسپرٹ کی رائے اس نے تجربات آپ کو جلد فیصلہ لینے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ مگر یہ بات الٹ بھی سکتی ہے اورکسی بخیل طبعیت شخص سے پالاپڑ سکتا ہے کیونکہ وہ آپ کو بددل کردے گا۔ یوں اچھے آدمی کا انتخاب بھی کرناپڑے گا ۔یوں درست فیصلہ اپنے اوپر کامل یقین اورمستقل مزاجی آپ کوبھی بل گیٹس ، ٹاٹا، مکیش امبانی ،سٹیوجانز اورمارک زگر بناسکتی ہے۔ ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیضان عارف کا کالم :ریڈیوکے عروج وزوال کی کہانی
Next Article عرفان صدیقی کا کالم:’’کثیرالزاویّہ ‘‘نظامِ عدل!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل

جون 28, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.