Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
daud tahir

بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

ایڈیٹرمئی 17, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Pakistani soldiers cordon off a street leading to Christian colony following an attack by suicide bombers on the outskirts of Peshawar on September 2, 2016.
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بنوں :خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں جانی خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کے قبضے میں اسلحہ اور بارود بھی تھا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہریوں نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا اور انہوں نے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بنوں میں کی گئی کارروائی ملک خاص طور پر خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے کارروائی میں اضافہ ہوا ہے۔
کالعدم پاکستان تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) نے گزشتہ برس نومبر میں حکومت کے ساتھ سیزفائر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
رواں ماہ کے اوائل میں خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا تھا کہ گزشتہ برس دہشت گردی کے 436 واقعات ہوئے، جن میں 293 افراد شہید اور 521 افراد زخمی ہوئے۔
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 219 واقعات میں 192 افراد شہید ہوئے، بلوچستان میں 206 واقعات ہوئے اور 80 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے، پنجاب میں 14 افراد اور سندھ بھر میں ہونے والے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد شہید ہوئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں گزشتہ برس خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 8 ہزار 269 کارروائیاں کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کارروائیوں کے دوران ایک ہزار 378 متشبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا اور 157 مارے گئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ رواں برس انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں اب تک 137 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 117 زخمی ہوگئے ہیں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آئی ایس پی آر آصف زرداری اسلام آباد امریکا انتقال ایران بلاول بھٹو بھارت پاک فوج جانی خیل خیبرپختونخوا ریڈیو پاکستان ضلع بنوں
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان اور سعودیہ کے درمیان ’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Next Article وہ انہیں پھر لے گئے : ایمان مزاری نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری کی تصدیق کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار

جون 3, 2026

تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ

مئی 28, 2026

نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.